English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Membranolysis Noun خلیاتی جھلی کا ٹوٹنا
Membranous Adjective جِھلّی دار ۔ غشائی ۔
Membranous cataract Noun عدسہ سکرناکی وجہ سے موتیا بند
Membranous dysmenorrhoeal Noun خون حیض میں جھلیاں خارج ہونے کی بناء پر درد
Membranous endometriosis Noun اندرون رحم کی جھلیوں کی سوزش
Membranous labyrinth Noun کان کا اندرُونی حِصّہ ۔ غَشائی تِیَہ ۔
Membranous musculo Noun عضلہ اور پستان نما خلیہ سے متعلق عضلہ اور جھلی سے متعلق
Membranula Noun غشاچہ ۔ چھوٹی جھلی ۔
Membrosus Noun لمبا ، موٹا اور بڑا آلت ، آلہ تناسل
Membrum virile Adjective ذکر قضیب ۔
Memento Noun یادگاری ۔ یاداشت ۔ نِشانی ۔ ماضِی کی یاد دِلانے والی کوئی شے
Memento mori Noun موت کی یاد دہانی کرانے والی ۔
Mementos Noun خطرے کی علامت یا نشانی ۔ یاد دلانے والی کوئی شے ۔ یادگار ۔
Memership Noun رکنیت اعزازی رکنیت ۔
Memialmemail
Memnonian Adjective نیم دیوتا سے متعلق۔
Memo Noun یادداشت ۔
Memo of apeal یاداشت ۔ مرافعہ یا اپیل ۔
Memo of appeal یاد داشت مرافعہ یا اپیل ۔
Memo of cost یاداشت ۔ خُرقہ ۔
Memo tenetur see ispum tentetur کوئی خود کو مجرم نہیں ٹھہر ا سکتا ۔
Memoir Noun یاد داشت ۔ عالمانہ رُوداد ۔ سوانِح ۔ آپ بیتی ۔
Memoirism Noun تذکرہ نویسی ۔ سر گزشت لکھنے کی رسم ۔
Memoirist Noun تذکرہ نویس ۔ تزکرہ کرنے والا ۔
Memoon Name میمون ۔ مبارک ۔
Memoona Name میمونہ ۔ کامیاب عورت ۔
Memorabilia Noun یادگاریں ۔ یاد رکھنے کے قابَل
Memorability Noun قابلِ یاداشت ہونے کی حالت ۔
Memorable Adjective یاد رکھنے کے قابل ۔
Memorableness Noun قابلِ یاد داشت ہونے کے قابَل