melting point – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

پِگھلنے کا درجہ ۔ نُقطہ اماعت ۔ نُقطہ گداختی

🔹 Roman Urdu

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

نقطہ پگھلاﺅ ۔ وہ مخصوص درجہ حرارت جس میں پر ایک خالص ٹھوس مادہ سیال میں تبدیل ہو جاتا ہے اس درجہ حرارت پر ایک توازن اسی مادے کی ٹھوس اور مائع حالت میں پایا جاتا ہے مثلاً برف کا پانی 0 سینٹی گریڈ پر توازن رکھتا ہے نقطہ پگھلاﺅ میں اس وقت تبدیلی آجاتی ہے اگر کسی طرح کی ملاوٹ کی جائے مثلاً برف پر نمک چھڑکا جائے تو اس کا نقطہ پگھلا تبدیل ہو جاتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu