English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Melba Noun غائب ہو کر پھر نمودار ہو جانا ۔ بار بار رُخصت ہونا یا الوداع کہنا ۔
Melba toast Noun ملبا ٹوسٹ ۔ ڈبل روٹی کے چھوٹے اور کرارے ٹُکڑے
Melchite Noun شام اور مصر کے مشرقی عیسائی ۔
Melchizedek the king of salem and a priest of god most high also went to meet abram he brought bread and winegenesis 14 18
Meld Noun (تاش کا کھیل) وہ پتے جو دکھائے جائیں ۔
Melded Verb جو ڑا ۔
Melder Noun آٹا وغیرہ جو ایک دفعہ میں پیسا جائے ۔ آٹا جو فوراً پیسا گیا ہو ۔
Meldic melodial
Meleagra Noun جوارع کی نقرسی درد ، بازو اور ٹانگوں کا عضلاتی درد
Melee Noun دنگا فساد ۔ بلوہ ۔ بہت بڑی گڑبڑ ۔
Melena Adjective تار کول جیسا سیاہ پاخانہ سیاہ قے ۔
Melena melaena
Melene Noun ایک قسم کا ؛اولیفائین؛ جو موم کی تقطیر میں حاصل ہوتا ہے ۔
Melia Adjective نیم ۔
Melia azadarach Noun بکائن ، دھریک
Melia azadirachta Noun نیم
Melia indica Noun نیم
Melia orientalis Noun بکائن ، دھریک
Melic Noun غنائی نظم ۔
Melicera Adjective ایسی رسولی یا گانٹھ جس میں شہد جیسا مواد ہو ۔
Meliceris Noun مرضیات ۔ ایک قسم کا سلعہ جس سے شہد جیسا مواد ہوتا ہے ۔ ایک قسم کا مرض جس میں شہد جیسا ریشہ رستا رہتا ہے ۔
Melicerous meliceric
Melid Verb جوڑنا ۔
Meliferous Adjective شہد پیدا کرنے والا ۔ عسل خیز ۔
Melilite mellilite
Melilot Noun ایک قسم کا پودا جس کے خشک پھولوں سے پولٹس وغیرہ بناتے تھے ۔ ناحنک ۔ سیجی ۔
Melilotus alba Noun میتھی جنگلی ، بن میتھی ، رانی میتھی
Melilotus indicus Noun اسپرک ، اکلیل الملک ، اسپورک
Melilotus officinalis Noun میتھی جنگلی ، بن میتھی ، رانی میتھی
Melinephxidrosis Noun زرد پسینہ ، صفراوی پسینہ