English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Meigs syndrome Noun رحم کی ٹھوس اور ملائم رسولی
Meigs syndrome Noun رحم کی ٹھوس اور ملائم رسولی
Meiiowly Adverb رسیلا پن ۔ پختگی اور نرمی پیدا کرنے کے طور پر ۔
Meiocene Adjective (ارضیات) تیسرے ارضیاتی دور کے طبقہٴاوسط کا ۔ عصر مایوسینی کا ۔
Meiosis Adjective می اوسز ۔ تحفیفی اقسام ۔ اوپر تلے ہونے والی دو نیو کلیائی تقسیم جو کروموسومز کی تعداد کم کر دیتی ہے ۔ گیمیٹس اور سپورز کی تشکیل کے دوران دو کروموسومز کی بجائے ایک کروموسوم رہ جاتا ہے ۔
Meiospore Noun تخفیفی تقسیم کے دوران پیدا ہونے والے بذرے
Meiostemonous Adjective کم ترہ ۔ کم زرہ ۔
Meiotic Adjective منفی ۔ اقلی ۔ تخفیفی
Meiotically Adverb تخفیفی اِنقسام کے طریقے سے ۔ منفی انداز سے
Meissen Noun دبیز گُندھی ہوئی مٹی سے بناۓ جانے والے چینی کے ظروف جو ۱۷۱۰ سے بناۓ جا رہے ہیں ۔
Meistersinger Noun چودہویں صدی سے سولہویں صدی تک کے جرمن غنائی شاعروں کی علیحدہ علیحدہ جماعتیں ۔
Meistersingermastersinger
Meith Noun سرحد کا نشان ۔ حد نما ۔ منارہ ۔ بحری نشان ۔
Mek میتھائل ایتھائل کیٹون ۔
Mekaiel Name میکائیل ۔ رزق پہنچانے والا ۔
Mekhitarist Noun رومن کیتھولک کلیسا کے ارمنی راہبوں کی جماعت جو ۱۵۰۱میں ؛میخیتر؛ نے قائم کی تھی ۔
Mekican hat cell Noun انیمیا میں ملنے والے خلیے
Mekometer Noun گولی کی ساعت ناپنے کا آلہ ۔ زد پیما ۔ حد پیما ۔
Mel meli honey Noun شہد ۔
Mela Name میلہ ۔ وقت ۔ زمانہ ۔
Mela naulakh hazari is held at shahkot sheikhupura on 23rd march every year
Melaconite Noun (معدنیات) تانبے کا مٹیالا سیاہ آکسائیڈ ۔
Melada Noun خام شکر ۔
Melaena Greek خُونی پاخانَہ ۔ کالا فُضلَہ ۔ آنتَڑیوں میں رَوانی خُون کا ثَبُوت
Melagra Noun جوارح کے عضلاتی درد
Melalgia Noun جوارح میں درد ، وجع الاطراف
Melam Noun (کیمیا) پیلے رنگ کا ایک حل ناپذیر بے شکل مادہ ۔
Melamin formaldehyde resin میلا مائن فارمل ڈی ہائیڈ ۔ اس پولیمر کی تشکیل کے لیے میلا مائن رال اور فارمل ڈی ہائیڈ کو ملایا جاتا ہے نہایت سخت مادہ ہوتا ہے جسے پلاسٹک کے برتن بنانے کے لیے استعمال کیاجاتا ہے ۔
Melamine Noun نائٹروجن لا مُرکّب جو تیز آنچ پر پِگھلنے والی سفید شفاف نامیاتی اساس ہے
Melamine resin Noun ملمین رال