melamine – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

نائٹروجن لا مُرکّب جو تیز آنچ پر پِگھلنے والی سفید شفاف نامیاتی اساس ہے

🔹 Roman Urdu

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

میلا مائن (سائز امائیڈ) پلاسٹک کی صنعت میں استعمال ہونے والا ایک اہم مادہ فارمل ڈی ہائیڈ دیگر مادوں کے ساتھ کثیف کرنے پر حرارت جذب کرنے والی رلالیں بنتی ہیں ۔ اس سفید قلمی مرکب ٹرائی امینوٹر ایازین کا نقطہ پگھلاﺅ354 سینٹی گریڈ ہے ۔

🔹 Roman Urdu