English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Melamphaida Adjective میلم فیڈا ۔ سمندر کی تہہ میں رہنے والی مچھلیوں کا خاندان ۔
Melamporium Noun خربق اسود
Melampsoraceae Adjective میلم سوریسیا ۔ طفیلئیہ گرز نما فنجائی کا خاندان ۔ ان میں خریفی بذرے یا مکمل بذرے پہلووں میں ایک دوسرے سے جڑ کر عمود یا قشر بناتے ہیں ۔
Melan Noun سیاہ ، اسود ، کالا
Melan o
Melanaemic Adjective ایک مرض جس میں تیز بخار آتا ہے اور خون میں سیاہ اور بھورے رنگ کی دانے ہو جاتے ہیں ۔
Melanagoge Noun مسہل سودا
Melanagogue Verb سیاہ پت لانے والی دوا ۔
Melancholia Noun افسردگی مالیخولیا ۔
Melancholia melancholy Adjective مالیخولیا ۔
Melancholia religiosa Adjective عبادت کا جنون ۔
Melancholiac Noun مریض مالی خولیا ۔ ماخولیا میں مبتلا ۔
Melancholic Adjective سودا زدہ ۔ سودا لینے والا ۔ سودا بیچنے والا ۔
Melancholic temperament (طب) سوداوی مزاج ۔
Melancholicallymelancholily
Melancholily Adverb سودائی طور پر ۔ خفقانی انداز سے ۔ مجنونانہ ۔
Melancholiness Noun دِل شَکِستَگی ۔ دِلگیری ۔ اُداسی ۔ افسُردَگی ۔ دِل گرِفتَگی
Melancholy Adjective افسردہ ۔ پژرمردہ ۔ دلگیر ۔ ملول ۔ اداس ۔
Melanchori Noun کالا یرقان ، یرقان اسود
Melanchthonian Adjective میلنتھون یا اس کے عقیدے سے متعلق۔
Melandryidae Adjective میلن ڈریڈا ۔ بھونروں کا خاندان ۔ ان کا انٹینا نہیں ہوتا ۔ سینہ پہلو میں حاشیہ رکھتا ہے ۔ عقبی کولہے کے جوف پیچھے کی طرف کھلتے ہیں ۔ شمال کے معتدل علاقوں کے خشک درختوں اور فنجائی میں پائے جاتے ہیں ۔ صرف ایک نوع پھولوں پہ منڈلاتی ہوئی نطر آتی ہے ۔
Melanedema Noun پھیپھڑوں میں سیاہ مواد کا اجتماع
Melanegogue Noun مسہل سودا ، سودا خارج کرنے والی
Melanemia Adjective خون کی غیر معمولی گہری رنگت ۔
Melanesian Adjective میلنشیا اس کے باشندوں یا زبان سے متعلق ۔
Melange Verb مختلف قسم کی اونوں کو ملانا ۔
Melanian Adjective سیاہ بال اور جلد والا ۔ سیاہ جلدی ۔
Melanicmelanistic
Melanicteus Noun کالا یرقان ، یرقان اسود
Melanidrosis Noun سیاہ پسینہ ، عرق اسود