English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Melanin Noun آنکھوں کے کونوں پالوں اور جلد میں پایا جانے والا سیاہ مادہ ۔
Melanism Noun برص اسود ۔ کثرتِ صبغاتِ سیاہ ۔ آنکھوں یا جِلد پر سیاہ دھبّے
Melanite Noun یاقُوّتِ اسود ۔ مِلنائٹ
Melanitic Adjective یاقُوّتِ اسود یا اِس سے مُتعَلِق
Melano Prefix سابقہ بمعنی سیاہ ۔
Melano chroid Adjective سیاہ مو ۔ زرد رو انسان سے متعلق ۔
Melano sarcoma Noun سرطان اسود
Melanoameloblastoma Noun سیاہ رنگ کی جلدی اعصابی رسولی
Melanoblast Noun سیاہ نہوض ۔
Melanoblastoma Noun سیاہ رنگ کی رسولی
Melanocarcinoma Noun خبیث سیاہ رسولی
Melanochroi Noun انسانوں کیوہ نسل جس کے بال چکنےسیاہ اور چہرہ زرد رنگ کا ہوتا ہے ۔ سیاہ مو زرد رو انسان ۔
Melanocomous Adjective سیاہ مو ۔ کالے بالوں والا ۔
Melanocyte Noun سیاہ خلیہ
Melanocytic Noun سیاہ خلوی
Melanocytoma Noun جلدی سیاہ رسولی
Melanoderma Verb سیاہ سرخ مادہ ۔
Melanodermatitis Noun جلد کے سیاہ شدہ حصہ کی سوزش
Melanodrosis Adjective سیاہ پسینہ ۔
Melanogenesis Noun سیاہ رنگ کے مواد کی افزائش
Melanogin Noun جسیموں کا سیاہ میں تبدیل ہو جانا
Melanoglossia Noun کالی زبان
Melanoi Noun سیاہ بال اور جلد والے انسان ۔
Melanoid Noun, Adjective جِلد کی سیاہی کا ۔ سیاہ دھبّوں والی کوئی چیز
Melanoma Noun گومڑ ۔
Melanomychia Noun ناخنوں کو کالے مواد سے سیاہ پڑ جانا
Melanopathy Adjective جلد کی غیر معمولی رنگت ۔
Melanophage Noun سیاہ خلیوں کو کھانے والا
Melanophore Noun سوداوی خلیوں والے پانی اور زمین پر رینگنے والے جاندار
Melanoplaxia Noun منہ کے اندر کالے دھبے یا داغ