megathripinae – Meaning and Explanation

Part of speech : Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

میگاتھرائی پینا ۔ کلاں ترپسہ ۔ بڑی جسامت والے نبات چوس کیڑے ان کے جبڑے چوڑے پیٹ کا آخری قطعہ نلکی نما اور بیضہ ریز معدوم ہوتا ہے ۔ ان میں بہت سی فطر خور انواع شامل ہیں ۔

🔹 Roman Urdu