English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Meet a demand or need or requirement Verb کوئی مطالبہ یا ضرورت پوری کرنا ۔
Meet an aim or goal or target Verb کوئی مقصد وغیرہ حاصل کرلینا ۔
Meet demand Verb ضرورت کی تکمیل کرنا ۔
Meet half way Idiom معاملات میں کمی کت کے مصالحت کرلینا ۔
Meet in with Idiom ملنا ۔ ملاقات ہونا ۔
Meet ones maker
Meet ones match
Meet or fulfil obligation Verb ذمہ داری پوری کرنا ۔ فرض نبھانا ۔
Meet or satisfy a condition Verb شرط پوری کرنا ۔ شرط پر پورا اترنا ۔
Meet the ear or eye Idiom تیزی سے ظاہر ہونا ۔
Meet up Verb اکٹھا کام کرنے کے لئے کسی سے ملنا ۔
Meet with دوچار ہونا ۔ مِلنا ۔ مشورہ کرنا ۔ حاصِل کرنا
Meet with somebodys approval
Meeta Name میتا ۔ موتی گوہر ۔
Meeten Verb موزوں بنانا ۔ سزاوار بنانا ۔ مناسب بنانا ۔
Meeter Noun مِلنے والا ۔ مُقابلہ کرنے والا ۔ ملاقی
Meeth Noun عسلی شراب ۔
Meeting Noun ملاقات ، وصل ، اتصال ، مجلس ۔
Meeting emergent ہنگامی جلسہ ۔ ہنگامی اجلاس ۔
Meeting engagement Noun پیش قدمی کرتی ہوئی دو فوجوں کا تصادم ۔
Meeting extra ordinary غیر معمولی جلسہ ۔
Meeting extra ordinary general غیر معمولی جلسہ عام ۔
Meeting folks Noun کلیسائے انگلستان سےعلیحدگی اختیار کرنے والے فرقے کا رکن ۔ غیر مقلد ۔
Meeting general جلسہ عام ۔ اجلاس عام ۔
Meeting house Noun جلسہ گاہ ۔ عوامی جلسوں میں اِستعمال ہونے والی عِمارت
Meeting in camera Noun خفیہ میٹنگ ۔ بند اجلاس ۔
Meeting of minds Noun اتفاق ۔ ہم آہنگی ۔ موافقت ۔
Meeting ordinary معمولی جلسہ ۔ معمولی اجلاس ۔
Meeting place Noun وہ جگہ جہاں لوگوں نے اکٹھا ہونا ہو ۔ جلسہ گاہ ۔
Meeting was being held in hall Phrase ہال کمرے میں جلسہ منعقد کیا جا رہا تھا