English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Meech چھپ رہنا ۔ دبک رہنا ۔ نظروں سے بچنا ۔
Meed Noun انعام ۔ صِلہ ۔ واجبی خصوصیات ۔ صحیح تعریف ۔
Meed is strong Idiom لیاقت کی قدر آخر کار ہو کر رہتی ہے ۔ لیاقت میں زور ہے ۔
Meedle bath Noun غسل ابری
Meegham Name میغام ۔ بڑا سخی ۔
Meek مسکین ، عاجزانہ ۔
Meek and mild Adjective بالکل خاموش اور عاجز ۔
Meekly عاجزی سے ۔
Meekness عاجزی ۔
Meekness is not weakness Idiom حلیم طبع ہونا کمزوری نہیں ! ۔
Meena Name مینا ز ریں نقش انگا ر ۔
Meena ah here comes the bus
Meena did you notice that number 24 bus has gone by
Meena excuse me have you been waiting long for the bus
Meena i think we have missed the bus
Meena so you too are going to old campus
Meena what time it is
Meeno Name مینو ۔ جنت ۔
Meenoplidae Adjective مینوپلیڈا ۔ پودوں کے ٹڈے ۔ ان کے پیٹ کے چھٹے ساتویں اور آٹھویں قطعات پہ رال خارج کرنے والے غدود ہوتے ہیں ۔ ان کی ۵۰ انواع ہیں ۔
Meer Name میر ۔ سردار ۔ ہادی ۔
Meer taqee meer Noun, Masculine, Name برِّ صغیر کے مشہُور غز ل گو شاعر مِیر تقی مِیر جنہوں نے بادشاہِ غزل ہونے کا رُتبہ پایا۔
Meerab Name میراب ۔ پانی کا نگران ۔
Meeram Name میرام ۔ غرض ۔ مقصد ۔
Meeran Name میراں ۔ ہرنی ۔ غزالہ ۔
Meerkat Noun نیولے کی قسم کا ایک جانور ۔ دریائی بلا ۔
Meerschaumsepiolite
Meet Verb چکانا ادا کرنا ۔
Meet a bill ھنڈی چُکانا ۔
Meet a challenge Verb کامیابی سے سامنا کرنا ۔ مقابلہ کرنا ۔ مبارزت کی دعوت دینا ۔ للکارنا ۔ ٹوکنا ۔ دعویٰ کرنا عذر داری کرنا ۔ اظہارِ شبہ کرنا ۔
Meet a debt قرضہ چُکانا ۔