English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Mediumism Noun معمول ہونا ۔ روحانی اسرار کا مورد ہونا ۔
Mediumistic Adjective رُوحانی معمُول ۔ حاضراتی ۔ حاضراتِ رُوح کے مُتعَلِق
Mediumize Verb کسی کو معمول بنانا ۔
Mediumized Verb کسی کو مومول بنایا ۔
Mediumship Noun وساطت ۔
Medius Noun آٹھ سُری شُدھ سرگم کا تیسرا رُکن جو بُنیادی سُر کے اُوپر ہوتا ہے ۔
Medius ayricularis Noun وسطی ، درمیانی انگلی
Medize Verb میڈیا کے باشندوں کی طرز زبان یا لباس کی طرح ہونا ۔ میڈیائی کی حمایت کرنا ۔
Medjidic Noun (ترکی کے) سلطان عبدالحمید کا تمغہ ۔ مجیدی ۔ ترکی کا ایک نقرئی سِکّہ ۔
Medlar Noun ارگیل ۔ کندس ۔ شِملہ ۔ گُلاب کے خاندان کا ایک چھوٹا یورپی درخت
Medlar tree Noun زو عرور کا درخت ۔
Medlers are never good till they be rotten Idiom کسی کو نصیحت کرو تو پوری ادھوری بات سے سراسر نقصان ہوتا ہے ۔
Medley Adjective متفرقات ۔ ملاجلا ۔ مخلوط ۔ پچ رنگا ۔
Medley cloth Noun مختلف رنگوں والا اُونی کپڑا ۔
Medoc Noun میڈوک ۔ جنُوب مغربی فرانس میں شراب بنانے والا عِلاقہ
Medomin میڈومن ۔ ہاربیٹونز میں سے ایک ۔
Medorrhea Noun سیلان جریان ریزش اعضاۓ تناسل
Medorrhic Noun سیلانی
Medresco میڈریکسو ۔ آلہ سماعت ۔
Medrogestone میڈروجیسٹون ۔
Medroxy progesterone Noun ایک دوا جو بار بار اسقاط حمل کی اذیت سے بچاتی ہے ۔
Medroxyprogesterone acetate گودا ۔ نخاع ۔ طویل ہڈی کے مرکز میں گودا ۔
Medulary membrane Noun ہڈی کی اندرونی جھلی
Medulated fibre Noun لب پوش ریشے
Medulioblastoma Noun تیزی سے بڑہنے والی رسولی ۔
Medulla Noun حرام مغز ۔ ہڈیوں کا گُودا ۔ راس الخنّاس ۔
Medulla obiongata Noun نخاع مُستطیل ۔ راس النخاع ۔ دماغ کا سب سے نِچلا حِصّہ
Medulla oblongata Adjective میڈولا اوبلو نگاٹا ۔ نخاع مستطیل ۔ دماغ کا انتہائی نچلا حصہ جو دماغ کو حرام مغز سے ملاتا ہے اور دوران خون اور عمل تنفس جیسے خود کار افعال کا ذمہ دار ہوتا ہے ۔
Medullaris conus Noun خروط نخاعی
Medullaris stria Noun نخاعی جھری