English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Madina became the centre of islam Phrase مدینہ اب اسلام کا مرکز بن گیا ۔۔
Madina become the centre of islamic activities Phrase مدینہ اسلامی سرگرمیوں کا مرکز بن گیا
Madina is a sacred city of arab Phrase مدینہ عرب کا ایک مقدس شہر ہے
Madina is the city of the holy prophet pbuh
Madinah Name مدینہ: ایک مشہور شہر ۔
Madkha Name مادخہ ۔ مکرم ۔ محترم ۔ معزز ۔ معظم ۔
Madling Noun دیوانہ ۔ سٹھیایا ہوا ۔ بیوقوف ۔
Madly Adverb دیوانہ وار۔پاگل۔جنونی۔جنون رکھنے والا۔آوارہ۔
Madman Noun پاگل آدمی ۔خبطی ۔ دیوانہ آدمی ۔ سودائی ۔ سڑی ۔
Madness Noun دیوانگی ۔ آوارہ پن ۔جنون ۔ سودا ۔ خبط۔۔
Madness moon Noun چاندنی میں جنون طاری ہو
Madni Name مدنی : مدینہ طیبہ کا رہنے والا ۔
Madonna Noun مَریَم عزرا ۔حضرت مریم رضی اللہ عنہ ۔ اللہ کی پیاری کلیمہ ۔
Madonna braided Adjective چہرے کی دونوں جانب گندھی ہوئی بالوں کی چوٹیاں ۔
Madonna lily Noun سفید سوسن۔ایک عام سخت جان سوسن جس کی پتیاں سفید ۔مومی اور شفاف ہوتی ہیں۔
Madood Name مدعود ۔ اقرار کیا گیا ۔
Madoon Name مدون: مرتب ۔ جمع کیا ہوا ۔ منظم ۔
Madow saffron زعفران ۔
Madras Noun مدارس کے نام پر ۔مدارسی ۔باریک دھاگے سے گھنا بنا ہوا کپڑا ۔ بڑا سوتی رومال ۔
Madrepore Noun حیوانیات ۔مرجان سفتہ۔ایک عام قسم کا شاخ دار پتھر جیسا ترائی مونگا ۔
Madreporian Adjective مرجائی۔مثلاً ترائی مونگا جیسا پتھر ۔
Madreporic Adjective مرجانی ۔
Madreporiform Adjective مرجان نما ۔ مرجان صورت ۔
Madreporite Noun (حیوانیات) لوح مرجانی ۔ ایک قسم کی کلسی چٹان ۔
Madribon Noun ایک سلفانا مائیڈ جو پیشاب کے امراض کے لیے مفید ہے ۔
Madrier Noun (قلعہ بندی)مختلف کاموں میں استعمال کیا جانے والا موٹا تختہ ۔
Madrigal Noun گوال گیت ۔شبائی نظم ۔دیہاتی عاشقنہ راگ یا کوئی جزوی گیت ۔
Madrigalian Adjective مختصر عاشقانہ نظم کے انداز میں ۔
Madrigalist Noun گوال گیت گانے والا ۔یا اسے مختلف انداز میں پیش کرنے والا ۔ اس کی مختلف دھن بنانے والا ۔
Madrilene ٹماٹر کی یخنی۔ ٹماٹر سے بنی ہوئی یخنی ۔ لزیز یخنی۔ اچھی یخنی۔ عمدہ یخنی۔