English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Medialis eminence Noun فراز وسطی
Medially Adverb وسطی طور پر ۔ درمیانی طریقے سے ۔ اعتدال سے ۔ اوسط درجہ پر ۔ درمیانی
Mediamanterior maxillary lutein Noun ناک اور تالو کے مقام اتصال کے قریب کی گلٹی
Median Adjective مرکزی رجحان کی پیمایش ۔
Median artery Noun وسطی شریان ۔
Median barassus flabelliformis Noun پروسٹیٹ غدود کی گردن پر ریشہ دار جسم بننا یہ جسم پیشاب کے راستہ میں رکاوٹ بنتا ہے
Median basilic vein Noun وسطی یا سلیق ورید ۔
Median curative dose Noun جو دوا دوران آزمائش ۵۰ فیصد افراد کی علامات ختم کر دے
Median effective dose Noun دوا جو ۵۰ فیصد افراد میں دوران ازمائش مطلوبہ آزمائش پیدا کرے
Median immunizing dose Noun دوا جو دوران آزمائش ۵۰ فیصد افراد میں قوت مدافعت پیدا کرے
Median infective dose Noun دوا جو دوران آزمائش ۵۰ فیصد افراد میں مطلوبہ بیماری کی علامات پیدا کرے
Median line Noun وسطی خط ۔
Median lithotomy Noun وسطی حصات تراشی۔
Median plan Noun وسطی سطح ۔
Median shomboid glomus Noun زبان کی پشت پر درمیان میں بنے سرخ دھبے
Median strip وسطی پٹی ۔ زمین یا سڑک کا تنگ ٹُکڑا
Median toxic dose Noun دوا جو دوران آزمائش ۵۰ فیصد جراثیم کو ہلاک کر دے
Median vellus Noun کلائی کی درمیانی ورید
Median zone Noun ۵۰ اور ۱۰۰ فیتھیم کے درمیان کی گہرائی میں سمندری تہ ۔
Medianly Adverb وسطی طور پر ۔ درمیانی طریقے سے ۔ اعتدال سے ۔ درمیان ۔ اوسط درجہ پر
Mediant Noun آٹھ سُری شُدھ سرگم کا تیسرا رُکن جو بُنیادی سُر کے اُوپر ہوتا ہے
Mediastinal Adjective حِجابی ۔ غشائے وسطی کا
Mediastinal abscess Noun واسطہ کا پھوڑا
Mediastinal emphysema Noun پھیپھڑوں کی درمیانی جھلی میں نفاخہ
Mediastinal fibrotic Noun حجاب منصف میں ریشہ دار بافتوں کا بننا اور اس کی سوزش
Mediastinal flutter Noun پھیپھڑوں کی درمیانی جھلی کی دوران تنفس دھڑکن
Mediastinal pleuritis Noun سینہ یا چھاتی کا درد زات الصرد
Mediastino جزو ترکیبی بمعنی غُشائے وسطی ۔
Mediastinography Noun سینہ کی درمیانی ہڈی کی ریڈیو گرافی
Mediastinopericarditis Noun دل کے غلاف میں اٹھنے والے درد کا سینہ کی درمیانی ہڈی تک جانا