English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Madeira cake | Noun | مدیرا کیک ۔ ایک طرح کا اسفنج کیک ۔ |
| Madeira chair | Noun | ایک قسم کی بید کی کرسی ۔ |
| Madeira nut | Noun | اخروٹ ۔ |
| Madeira wine | Noun | شراب مدیرا ۔ مدیرا کی سفید انگوری شراب ۔ |
| Madekh | Name | مادخ: معزز ۔ محترم ۔ برگزیدہ ۔ |
| Madeleine | Noun | ایک چھوٹا پسندیدہ اسفنج کیک ۔ ایک پیسٹری ٹائپ بنا ہوا کیک ۔ |
| Madelung constant | Phrase | میڈلنگ مستقل : لیٹس اینتھالیپی میں آنے والا تناسب کا مستقل ۔ |
| Mademoiselle | Noun | مادا موزیل۔ماد مزیل۔آئسہ ۔فرانسیسی خطاب۔جو غیر شادی شدہ لڑکی کے لئےاحتراماً بولا جاتا ہے۔ |
| Mader | Name | مادر ۔ مال والدہ ۔ |
| Madfa | Name | مادفہ ۔ معزز ۔ معظم ۔ |
| Madge | Noun | گھگھو ۔ سفید آلو ۔ ایک یورپی پرندہ ۔ |
| Madha | Name | مدحہ ۔ تعریف کی گئی ۔ |
| Madhat | Name | مدحت ۔ تعریف ۔ |
| Madho | Name | مادھو: ایک مشہور ولی اللہ ، ان کا مزار لاہور باغبانپورہ میں ہے ۔ |
| Madhouse | Noun | پاگل خانہ۔الجھی ہوئی ۔گڈمڈ۔پریشانکن۔درہم برہم جگہ۔یتم خانہ۔ |
| Madhu | Name | مدھو ۔ شہد پانی ایک درخت ۔ |
| Madhukhali | مدھو کھالی ۔ | |
| Madia | Noun | سورج مکھی جیسا پودا ۔ |
| Madia oil | Noun | میڈیا کا تیل ۔ |
| Madial | Adjective | وسطیٰ ، درمیانی ، بیچ کا ، اوسط درجے کا ۔ |
| Madian | Adjective | درمیانی ، درمیانی رگ یا پٹھا ۔ |
| Madical care nursery and infant school | — | — |
| Madicate | Verb | دوا دینا ، طبی حصول سے علاج کرنا ، معالجہ کرنا ، علاج ۔ |
| Madicinal | Noun | صحت بخش ادویاتی |
| Madida | Name | مدیدہ ۔ مدت عرصہ دراز لمبی طویل ۔ |
| Madifa | Name | مادفہ ۔ عزت والی معظم ۔ |
| Madih | Name | مدیح: جس کی تعریف کی گئی ہو ۔ |
| Madiha | Name | مدیحہ ۔ تعریف کرنے والی صفت کرنے والی مدحت کرنے والی ایک نام مدیحہ گوہر ۔ |
| Madiha had completed whole work | Phrase | مدیحہ نے سارا کام کر لیا تھا |
| Madiha will be fifty on next birthday | Phrase | اگلی سالگرہ پر مدیحہ پچاس کی ہوگی |