English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Meanarterial pressure Noun دل کی ایک دھڑکن سے شریانوں پر پڑنے والا بوجھ
Meancapsular hemoblobin Noun خون کے سرخ جسیموں کی اوسط مقدار
Meancirculatory filling pressure Noun دوران خون کو جاری رکھنے کے لئے ضروری دباﺅ ، یہ دباﺅ خون کی مقدار ، دل کی طرف واپس آنے والے وریدی خون اور دل سے نکلنے والے خون کے راست متناسب ہوتا ہے
Meander Noun خم داری ۔ پھیر ۔ چکر ۔ دریا کے پیچ و خم ۔
Meandered Verb آہستہ چلا ۔
Meanderingly Adverb آوارگی سے ۔ بے مقصد گھُومنے سے ۔ پیچیدہ راستے سے
Meandric Adjective خم دار ۔ ہیچ دار ۔ چکر مارنے والا ۔
Meandrine Adjective پر پیچ و خم ۔ پیچ دار ۔ (خصوصاً اس مونگے کی صفت جس کی ساخت انسان کے دماغ کی طرح ہوتی ہے ۔
Meandrous Adjective خم دار ۔ پیچ دار ۔ چکر مارنے والا ۔
Meanie Noun کمینہ ۔ بُخیل ۔ اوچھا آدمی ۔
Meaniemeaning
Meaning Adjective معنی خیز ۔ پُر معنی ۔
Meaning objective معروضی مفہوم ۔ سیدھا سادہ مطلب ۔ لفظی معنی یا مطلب ۔
Meaning subjective موضوعاتی مطلب ۔ موضوع یا معاملہ کو سامنے رکھ کر مطلب لینا ۔
Meaningful Adjective پر مقصد ۔ معنی خیز ۔ پر مفہوم ۔
Meaningfully Adverb پُر معنی طریقے سے
Meaningfulness Noun معنی خیزی ۔ اہمیّت ۔ معنویّت
Meaningless Adjective بے معنی ۔ بے قدر ۔ مُہمِل ۔ بے مَقصد ۔ لغو
Meaninglessly Adverb بے معنی طریقے سے
Meaninglessness Noun بے معنویّت ۔ لغویّت ۔
Meaningly Adverb معنی خیزی سے ۔ پُر معنی طریقے سے
Meaningness Noun معنی خیزی ۔ معنویّت
Meanly Adverb کمینے پن سے ۔ ذلالت سے ۔ تنگ نظری سے ۔ کم ظرفی سے
Meanness Noun کمینگی ۔ ذلالت ۔ کنجُوسی ۔ تنگ دِلی ۔ ذِلّت ۔ گھٹیا کِردار
Means Noun ذرائع ۔ مقاصد ۔
Means and includes مراد ہے اور شامل ہے ۔
Means fin Adjective دولت مند امیر آدمی تنخواہ کے علاوہ مجھے کوئی اور آمدنی نہیں ۔
Means of access رسائی کا ذریعہ ۔ وسیلہ ۔
Means of communication Noun ذرائع رسل و رسائل ۔ ذرائع ابلاغ ۔
Means of conveyance ذرائع آمدورفت ۔ ذرائع سفر ۔