English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Means of identification Noun شناخت کا ذریعہ ۔
Means of living Adjective ذریعہ معاش وسائل معاش ۔
Means of subsistence Noun طرز معاشرت ۔ طریقہ گزر اوقات ۔ ذریعہ روزگار ۔
Means test Noun جائزہ آمدنی ۔اِمداد ہونے کے بارے میں تفتیش
Means test fin Adjective جائزہ آمدنی کسی شخص کے مستحق امداد کے بارے میں تفتیش خاص طور پر جب یہ امداد سرکاری سرمایہ سے کی جائے ۔
Meansurable Adjective قابل پیمائش قابل اندازہ جو ناپا جاسکے محدود جیسے ۔
Meant Adjective مین کا صیغہٴماضی ۔
Meantes Adjective مینٹیز ۔ کیچڑے کیچوے جیسا سالامندر ۔ تقریبا ایک میٹر لمبا ہوتا ہے ۔ جلد ملائم اوپر سے سیاہ اور نیچے سفید ہوتی ہے ۔ گندے پانیوں دلدلوں یا دھان کے کھیتوں میں پایا جاتا ہے ۔ صدفئیے اور چھوٹی مچھلیاں کھاتا ہے ۔
Meantime Noun اوسط وقت ۔ بیچ میں ۔ اِس میں ۔ اِس عرصہ میں
Meanwhile Noun, Adverb اِس عرصہ میں ۔ اِس اثنا میں ۔ درمیانی مُدّت میں
Meanwhile a fresh attempt had been begun to solve the problem of concentrating penicillin
Meanwhile he caught sight of a crow sitting in a tree Phrase اس اثنا میں اس کی نگاہ درخت پر بیٹھے ہوئے ایک کوے پر پڑی
Meanwhile his thirst became fierce
Meanwhile his thirst grew fiercer
Meanwhile mustafa kamal set out to tour the villages
Meanwhile the boy was hardly ill at all and played about the laboratory very happily
Meanwhile the fire brigade arrived Phrase اس اثناء میں فائر بریگیڈ پہنچ گیا
Meanwhile the policemen chatted pleasantly Phrase اس دوران پولیس والے خوش گپیوں میں مصروف رہے
Mearnsii acacia arabica Noun سیاہ کیکر
Mease Noun ہیرنگ مچھلی کی پیمائش کا ایک پیمانہ ۔
Measle Noun, Verb خسرہ پھیلانا ۔ خسرہ کی طرح داغدار کردینا ۔
Measled Adjective خَسرہ میں مُبتلا سُوّریا دُوسرے جانور
Measles خسرہ ۔
Measles black Noun ایک قسم کا شدید خسرہ
Measly Adjective خُسرے کا ۔ کھسرے کا ۔ کھسرے میں مُبتلا ۔ بُہت غیر تسلّی بخش
Measurability Noun پیمائش پذیری محدودیت حدپذیری ۔
Measurabilitymeasureableness
Measurable Adjective قابلِ پیمائش ۔ پیمائش پذیر ۔ محدُود ۔ ناپنے کے لائِق
Measurable utility قابل پیمائش افادہ ، پیمائش پذیر افادہ ۔
Measurably Adverb قابلِ پیمائِش طور پر ۔ اعتدال سے ۔ اندازے سے ۔ حد کے اندر