English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Meadow saffronautumn crocus
Meadow sweet Noun گلاب کی طرح کا ایک پودا جو مرغزاروں(چراگاہوں) میں اگتا ہے ۔
Meadow thatch Noun ایک قسم گھاس جس سے چھپر بناتے ہیں ۔
Meadow vole Noun چراگاہی چوہا ۔ چھوٹی دم والا کھیت چوہا ۔
Meadowfescuetall fescue
Meadowlark Noun امریکی مینا ۔ کلچڑی خاندان کا کوئی سا گانے والا پرِندہ
Meadowsweet Noun گُلِ مرغزار ۔ گُلاب کے خاندان کی ایک پست قد اور نیم چوبی جھاڑی
Meadowy Adjective چراگاہوں والا ۔ سبزہ زار رکھنے والا ۔
Meagerbritmeagre
Meagerlybritmeagrely
Meagernessbritmeagreness
Meagre Adjective ادنیٰ ۔ کم مایہ ۔ کم مقدار ۔ تھوڑا ۔
Meagrely Adverb لاغری سے ۔ قلت سے ۔ ناقص طور پر ۔
Meagreness Noun بے مائیگی ۔ کمی ۔ نقاہت ۔ بنجر ۔
Meak Noun درانتی ۔ لمبے دستے والا ایک اوزار ۔
Meaking iron
Meal Noun کھانا ۔ طعام ۔ غذا کا حِصّہ
Meal beetle Noun ایک کیڑا جو اناج کو خراب کرتا ہے ۔
Meal mite Noun ایک قسم کا کیڑا ۔
Meal moth Noun ان دو قسموں کے کیڑوں میں سے ایک جس کا پہل روپ آٹا کھاتا ہے ۔
Meal test Noun امتحانی خوراک ، رطوبت معدی کے امتحان کے لئے دی جانے والی خوراک
Meal time Noun وقتِ طعام ۔ کھانے کا وقت ۔
Meal worm beetle
Mealie Noun مکئی ۔ مکئی کی بالی یا خوشہ
Mealiness Noun آٹا پن ۔ میدا پن ۔ زردی
Mealing Noun آٹا بنانا ۔ میدہ بنانا ۔ بارود کو پیسنا ۔
Mealing stone Noun آٹا پیسنے کی چکی ۔
Mealing table Noun بارود کو پیسنے کا تختہ ۔
Mealworm Noun آٹے کا کیڑا ۔ سُرسُری ۔ کِرم آرد ۔ طُعمی دُودہ
Mealy Adjective آٹے پر مُشتَمِل ۔ میدے کا ۔ آٹے کی خصُوصِیات والا ۔ سُوکھا اور بھُربھُرا ۔ آٹا سا ۔