English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Mealy bug Noun آردی کیڑا ۔ ایک کیڑا جو انگور وغیرہ کی بیل میں لگ جاتا ہے ۔
Mealy mouthed Adjective چرب زبان ۔ نرم زبان ۔
Mealy mouthed Adjective چرب زبان ۔ نرم زبان ۔
Mealy mouthedly Adverb نرم زبانی سے ۔
Mealy mouthedness Noun چرب زبانی ۔ نرم زبانی ۔
Mealybug Noun آٹے کا کیڑا ۔ سُرسُری ۔ آٹے جیسا کیڑا ۔ کِرمِ آرد ۔ کِرمِ ٰرہ نُما
Mean ذلیل ۔
Mean business Verb, Phrase اِنہَماک سے انجام دينا ۔ پُختہ اِرادہ کرنا
Mean calorie Noun اوسط کلوری ۔
Mean day Noun, Adjective ( جغرافیہ ) یوم وسطی ۔
Mean deviationaverage deviation
Mean distance Noun قریب ترین فاصلوں کا حِسابی اوسط
Mean free path اوسط آزاد راستہ دو متواتر تصادموں کے درمیان ایک گیسی مالیکیول کا طے کردہ اوسط فاصلہ ہائیڈروجن مالیکیول کی صورت میں یہ 1.8x10.6سینٹی میٹر STP پایا جاتا ہے ۔
Mean noon Noun نیم روز ۔ دوپہر ۔
Mean of grace Noun وسائل برکت ۔ (کلیسائی رسوم و عبادت کو کہتے ہیں ۔
Mean price اوسط درجے کی قیمت ۔
Mean price stk Adjective کسی چیز کی اوسط قیمت ۔
Mean proportional Noun متناسب اوسط ۔ تین مقداروں میں سے درمیانی مقدار جس سے پہلی کو وہی نسبت ہو جو خود اس کو تیسری سے ہے ۔
Mean solar day Noun متوسط یوم شمسی۔ ۲۴ گھنٹے کی اوسط مدت۔
Mean solar daycivil day
Mean solar time Noun اوسط شمسی وقت ۔
Mean spirited
Mean square Noun اوسط مُربّع ۔ اعداد کے ایک گروہ کے مُربّعوں کا اوسط
Mean square deviation Noun اِنحراف ۔ معیاری اِنحراف
Mean sun Noun ایک فرضی سُورج ۔ اِسے وقت کا حِساب لگانے کے لیے اِستعمال کرتے ہیں
Mean test Noun کسی کی آمدنی کی سرکاری تحقیق ۔
Mean time Noun اوسط وقت ۔ درمیانی وقت ۔
Mean to do it too میں سچ مچ یہ کروں گا ۔ (صرف زبان سے نہیں کہتا بلکہ کرنے کا بھی ارادہ ہے)
Mean while اوسط وقت ۔ درمیانی وقت ۔
Mean white Noun بے مایہ گورے ۔ متحدہ امریکا کی وہ قوم جن کے پاس جائیداد نہیں تھی ۔