English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Measure Verb ناپنا ۔ ماپنا ۔ پیمائش کرنا ۔
Measure against Noun کسی شخص یا چیز کا کسی دوسرے شخص یا چیز کے مقابلے میں اندازہ لگانا ۔
Measure day rate Adjective پیمائش کردہ شرح قانونی کاروائی ۔
Measure for Adverb جیسے کو تیسا ۔
Measure is a merry mean Idiom اعتدال اچھی چیز ہے ۔
Measure is treasure Idiom میانہ روی بڑی دولت ہے ۔
Measure less Adjective بے اندازہ ۔ بے حد ۔ بے قیاس ۔ بغیر نپے تلے ۔
Measure of capacity Noun گنجائش کی اکائی ۔
Measure of damage Verb ہرجہ کا اندازہ لگانا نقصان کا اندازہ کرنا ۔
Measure of damages Noun ہر جہ اندازہ لگانا ۔ نقصان کا اندازہ کرنا ۔
Measure of value Adjective پیمانہ قدر ۔
Measure off Verb کپڑا وغیرہ ناپ کر تھان سے کاٹنا ۔
Measure ones length
Measure others corn by ones own bushel
Measure out Noun کسی چیز کی زیادہ مقدار میں سے تھوڑی مقدار نکالنا ۔
Measure remedial Noun تدبیر تدارک
Measure strength Idiom مقابلہ بازی میں مشغول ۔
Measure swords شمشیر زنی کرنا ۔ تلوار سے مُقابلہ کرنا ۔ مُقابلہ کرنا
Measure take مناسب کا روائی کرنا ۔ مناسب اقدام کرنا ۔
Measure thrice before you cut once Idiom کام کرنے سے پہلے اچھی طرح سوچ سمجھ لو ۔
Measure up قابل ہونا ۔ معیار پر پُورا اُترنا
Measured Adjective پیمائِش کردہ ۔ ناپا ہُوا ۔ تُلا ہُوا ۔ مُناسب ۔ متوازن ۔ محدُود
Measured day rate پیمائش کردہ شرح یومیہ قانونی کاروائی ۔
Measured work Noun, Adjective ٹھیکے کا کام ۔ اُجرتی کام ۔ اجرت کا کام ۔
Measureless Adjective بے انداز ۔ بے حد ۔ بے اِنتہا ۔ بے وزن ۔ بے قیاس
Measurelessly Adverb بے اندازہ طور پر ۔ بے اِنتہا طور پر ۔
Measurelessness Noun بے اندازہ ہونا ۔ بے حد ہونا ۔ بے قیاس ہونا ۔
Measurement Noun ناپنا ۔ تولنا ۔ لمبائی چوڑائی کی تفصیلات ۔
Measurement attitude Adjective پیمائشی رویہ ۔
Measurement conceot ہر چیز کی قدرو قیمت روپے کے پیمانے سے ہوتی ہے ۔