English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Mdi Noun ایم ڈی آئی ۔ ملٹی پل ڈاکیومنٹ انٹرفیس کا مخفف ۔
Me می ۔ مُجھ کو ۔ مُجھے ۔
Me too Adjective سیاسی پالیسی ۔ جو حزب مخالف نے پیش کی ہو اور قابلِ قبول اور اور موافق ہو ۔
Me too Adjective سیاسی پالیسی ۔ جو حزب مخالف نے پیش کی ہو اور قابلِ قبول اور اور موافق ہو ۔
Me too thanks a lot Phrase مجھے بھی بہت بہت شکریہ
Me tooer
Me tooism
Mea us urinarius Adjective پیشاب کی نالی کا راستہ ۔
Mead Noun شہد اور پانی کی شراب ، شہد کی شراب ، شہد کا شربت ۔
Mead bench Noun عسلی شراب پینے کی کرسی۔
Mead hall Noun ضیافت کا کمرہ ۔
Mead wine Noun ایک قسمکی گھریلو شراب کو شہد اور پانی سے بنتی ہے ۔
Meadle Noun قابل نفوز قابل سرایت پزیر
Meadow چراگاہ ، سبزہ دار ۔
Meadow ant Noun برطانیہ کی ایک قسم کی چھوٹی چیونٹی ۔
Meadow beauty Noun حُسنِ مرغزار ۔ گُلابی سُرخ پتیوں والا امریکی پَودا
Meadow chickensnipe
Meadow crake drake
Meadow derlock Noun گھاس چھو جانے کی وجہ سے خارش
Meadow fly Noun امریکی جگنو ۔
Meadow grass Noun گھاس کی ایک قِسم ۔ کنٹیکی نیلی گھاس ۔ گیاہ چراگاہ
Meadow green Noun چمکیلا سبز (رنگ)
Meadow ground Noun مرغزار کی زمین ۔ مرغزار ۔
Meadow hen Noun سورا پرندہ ۔ دلدلوں میں رہنے والا ۔
Meadow lark Noun ایک قسم کا چھوٹا پرندہ ۔ لوا ۔ امریکی چکارک ۔
Meadow mouse Noun چراگاہی چُوہا ۔ کھیت کا چُوہا ۔ مائکروٹس
Meadow mushroom Noun چراگاہی کھُمبی ۔ کھائے جانے والی کھُمبی ۔
Meadow mussel Noun سیپ کی قسم کا ایک کیڑا ۔
Meadow pipit Noun اینتھس جنس کا ایک پرندہ لوا ۔ قنبرک ۔ (امریکا) چنڈول جیسا پرندہ ۔
Meadow rue Noun چراگاہی کالا دانہ ۔ سُداب مرغزاری ۔ گُلِ اشرفی خاندان کا گیاہی پَودا