English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Mazzard | Noun | جنگلی چیری جیسے میٹھی چیریکی کاشت کے لئے بطور چیڑی استعمال کیا جاتا ہے |
| Mazzayan | Name | مزین: سجانے والا۔ زیبائش کرنے والا ۔ آرائش کرنے والا ۔ |
| Mb | Adjective | ادویہ کی تعلیم کا حامل گریجویٹ ۔ |
| Mba | Noun | ایم بی اے ۔ ماسٹر آف بزنس ایڈمنسٹریشن جو یونیورسٹی کی سند ہے ۔ |
| Mbc | Noun | مخفف ۔ |
| Mbol for the element erbium | Phrase | ای آر ، یہ عنصر اربیئم کی علامت ہے ۔ |
| Mbps | Noun | ایم بی پی ایس ۔ میگا بٹس فی سیکنڈ کا اختصار ۔ دس لاکھ بٹس فی سیکنڈ ۔ |
| Mbr | Noun | ایم بی آر ۔ ماسٹر بوٹ ریکارڈ دیکھیے ۔ |
| Mbsc | Noun | ایم بی ایس ۔ ماسٹر آف بزنس سائنس ۔ |
| Mbwaistcoat | — | — |
| Mcardioaortic | Noun | قلبی اور طبی |
| Mcasure | پیمانہ ۔ | |
| Mcburneys point | — | — |
| Mcburneys point | — | — |
| Mccarthyism | Noun | مُشتبہ یا معلوم اشتراکیوں کے خلاف جارحانہ کاروائی ۔ خصوصاً اُنھیں چُن چُن کر سرکاری محکموں سے نِکالنے کی پالیسی ۔ |
| Mccoy | Noun | اصل شے ۔ نہ کہ جعلی ۔ نہ ہی نقلی ۔ |
| Mcd | ایم سی ڈی ۔میگنیٹک سر کلر ڈائی کروازم ۔ | |
| Mcga | Noun | ایم سی جی اے ۔ ملٹی کلر گرافکس ایرے کا مخفف ۔ |
| Mci | Noun | ایم سی آئی ۔ میڈیا کنٹرول انٹرفیس کا مخفف ۔ |
| Mcleod gauge | Phrase | میکلیوڈگیج : ایک ویکیوم پریشر گیج جسے- 10-3 پاسکل تک صحیح صحیح دباﺅ معلوم کرنے کے لیے استعمال کیا جا سکتا ہے ۔ |
| Mclitosc | Noun | (کیمیا) ایک قسم کی شکر جو کلپٹس سے بنتی ہے ۔ |
| Mclituria | Noun | ذیابیطس شکری ۔ |
| Mcll | Noun | ہتھوڑا ۔ موگری ۔ گھن ۔ دھرمٹ ۔ |
| Mcllay | Noun | دست بدست لڑائی ۔ |
| Mclliferous | Adjective | عسل دار ۔ پر عسل ۔ شہد دار ۔ شد پیدا کرنے والا ۔ جس سے شہد حاصل ہو ۔ |
| Mclliflucncc | Noun | خوش کلامی ۔ شیرینی ۔ حلاوت ۔ عذوبت ۔ مٹھاس ۔ |
| Mclliflucnt | Adjective | شہد کے مانند شیریں ۔ میٹھی ۔ حلاوت آمیز (آواز ۔ تقریر وغیرہ ) ۔ |
| Mcnaughten rules | Noun | دیوانے مُجرموں کے مُختار ہونے کی بابت قوانین یا ضابطہ ۔ |
| Md | Verb | ادویہ کی تعلیم کا حامل ڈاکٹریٹ کی ڈگری رکھنے والا ۔ |
| Mda | Noun | ایم ڈی اے ۔ مونو کروم ڈسپلے ایڈاپٹر کا مخفف ۔ یہ ویڈیو اڈاپٹر آئی بی ایم پی سی کے ۱۹۸۱ ء کے پہلے ماڈل کے ساتھ متعارف کروایا گیا ۔ |