English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Maddish Adjective کسی قدر دیوانہ ۔
Made Adjective بنایاہوا۔تعمیرشدہ۔وضع کیا ہوا۔ساختہ۔ایجاد کی ہوئی۔گھڑی ہوئی۔
Made a good thing of اس سے خوب نفع کمایا ۔
Made a lengthy detour to water their camels at a well
Made bill Adjective توثیقی بل ۔
Made block Noun چرخی کا سہارا جو کئی ٹکڑوں کو جوڑ کر بنا ہوتا ہے ۔
Made dish Noun, Adjective کھانا جو کئی اجزاء سے مرکب ہو ۔
Made dogs are being killed Phrase باولے کتوں کو ہلاک کیا جا رہا ہے
Made earthground
Made gravy Noun مصنوعی یخنی ۔مصنوعی اَب جوش ۔ایسی یخنی جو مصنوعی طریقے سے مرکب ہو ۔
Made ground Idiom عارضی انتظام ۔
Made his way after great hardships to palestine
Made man Idiom بنا بنایا آدمی ۔
Made mast Noun مستول جو لکڑی کے کئی ٹکڑوں کو جوڑ کر بنایا گیا ہو ۔
Made of Phrase کا بنا ہوا ہونا ۔
Made of honour Noun ۔
Made over Adjective حوالہ کردہ ۔
Made public کتاب وغیرہ شائع ۔ مطبوعہ ۔ جو عوام تک پہنچ سکتی ہو ۔
Made road Idiom تیار رستہ ۔
Made to last پائیدار ۔ مضبوط ، دیرپا ۔
Made to measure Adverb پیمائش کے مطابق ۔
Made to order Noun ہدایات کے مطابق تیار شدہ ۔
Made up Verb, Adjective بناوٹی ۔ مصنوعی ۔ جعلی ۔
Made up Verb, Adjective بناوٹی ۔ مصنوعی ۔ جعلی ۔
Made wines Noun برطانوی شرابیں ۔
Madecassol دیکھو ۔
Madeeda Name مدیدہ ۔ دراز قد ۔ لمبی عورت ۔
Madeeha Name مدیحہ ۔ تعریف ۔ ثناء ۔
Madeh Name مادح: تعریف کرنے والا ۔ صفت بیان کرنے والا ۔
Madeira Noun پرتگالی۔مدیرا۔ سفید انگوری شراب۔وہ شراب جو میٹھی ہوتی ہے۔