English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Mazhar un nisa Name مطہر النساء ۔ ظاہر ہونے والی ۔ جگہ ۔
Mazher Name مظہر: ظاہر ہونے کی جگہ ۔ آشکارہ ہونے کی جگہ ۔
Mazhir Name مظہر: گواہ ۔ شاہد ۔ بیان کرنے والا ۔
Mazia Name مازیہ ۔ سفید زرہ ۔نرم ۔
Mazic Noun متسیمی
Maziha Name مازحہ ۔ خوش طبعی کرنا ۔
Mazikha Name مازخہ ۔ معزّز ۔
Mazily Adverb پیچیدگی سے ۔ بھول بھلیان کی طرح ۔
Mazin Name مازن: اجازت دیا ہوا ۔ پروانگی دیا ہوا ۔
Mazindol Noun اشتہا کم کرنے والی ۔
Maziness Noun الجھن۔ الجھاﺅ۔ پیچیدگی۔ زولیدگی۔
Mazing حیرت انگیز ۔
Mazinsdisease
Maziq Name ماذق: میدانِ جنگ
Maziz Name مزیز: وافر ۔ کثیر ۔ بہت ۔ فاضل ۔
Mazja Name مازجہ ۔ مل جانا ۔
Mazla Name مزلہ ۔ بھید کھولنے والی ۔
Mazlah Name مزلہ ۔ چنان کا گڑھا کھجور کی گھٹی ۔
Mazlysis Noun انفصال مشیمہ
Mazna Name مازنہ ۔ ازان کا مینا ۔
Maznab Name مذنب: گنہگار ۔
Mazni Name مازنی: علم نحو کا ایک مشہور عالم کا نام ۔
Mazodynia Noun دردپستان
Mazoitis Adjective ورم پستان ۔
Mazopath Noun مرض مشیمہ مشیمہ بیمار
Mazra Name ماصرہ ۔ چھوٹی ۔ کشتی ۔
Mazuma Noun (عام) زر ۔ رقم ۔ روپے پیسے ۔
Mazun Name ماذون : مامور ۔ مقرر ۔ متعین ۔ اجازت دیا گیا ۔
Mazurka Noun ایک قسم کا پولستانی رقص ۔ سرود جو اس رقص کے ساتھ ہوتا ہے ۔
Mazy Adjective الجھا ہوا۔ بگھڑا ہوا ۔پیچیدہ۔پیچ در پیچ۔پیچا پیچ۔