English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Mayoress Noun صدر بلدیہ کی بیوی ۔
Mayorship Noun میئر کا منصب ۔
Maypole Noun مئی کھمبا۔ بلی جس کے اردگرد پھول اورفیتے سجائے جاتے ہیں ۔اور پھر اس کے اردگرد یوم مئی کے کھیل اور رقص کیے جاتے ہیں ۔
Maypop Noun مضبوط بیل جو بڑی لمبی اور اس میں سے مختلف رنگوں کے پھول نکلتے ہوں۔
Maytime Noun مئی کا مہینہ ۔ اپریل کے بعد کا مہینہ۔ مئی سے پہلے کا مہینہ
Mayweed Noun بابونہ کی ایک بدبودار قِسم ۔
Mazaham Name مزاحم : روکنے والا ۔ باز کرنے والا ۔
Mazahar ali willah Noun, Name, Literary, Historical مظہر علی ولا کا تعلق دہلی سے تھا اور وہاں تربیت پائی ۔ مظہر علی ولا نثر نگار اور شاعر تھے فورٹ ولیم کالج کے قیام کے ساتھ ہے اس سے وابستہ ہوگئے۔ اُن کو اردو ، سنسکرت اور فارسی پر مکمل دسترس حاصل تھی۔ انھوں نے کئی کتابیں تصنیف کیں۔ مادھونل کام کندلا، ترجمہ کریما، ہفت گلشن اور بیتال پچیسی۔
Mazahir Name مظاہر : گواہ ۔ بیان کرنے والا ۔
Mazalgia Noun مشیمہ عروقی پردہ
Mazalysis Noun انفصال مشیمہ
Mazame Noun بعض امریکی ہرنوں کا نام ۔
Mazan Name ماذن : میدان جنگ ۔
Mazard Noun یورپ کی جنگلی چیری ۔ سر یا چہرہ ۔
Mazari palm Noun سیاہ شاہ دانہ
Mazarine Noun, Adjective گہرا نیلا رنگ ۔ زیادہ گہرا نیلا رنگ ۔ نیلگوں رنگ ۔
Mazboor Name مزبور: لکھا ہوا ۔ تحریر شدہ ۔
Mazdaism Noun زرتشتی مزہب ۔ زرتشیت ۔
Mazdean Adjective زر تشتی ۔
Maze حیران ۔
Maze test Adjective وہ آزمایش جس میں امیدوار کو بھول بھیلیوں سے نکلنے والا راستہ تلاش کرنا ہوتا ہے ۔
Mazed Verb بھول بھلیاں الجھن ۔
Mazeeba Name مذیبہ ۔ پگھلانے والی ۔
Mazeela Name مزیلہ ۔ ڈرانے والی ۔
Mazeeza Name مزیزہ ۔ پڑھی ہوئی ۔ عالمہ ۔
Mazement Verb بے خودی ۔ مدہوشی ۔ حالت استجاب ۔
Mazer Noun جام۔پینے کا بڑا پیالہ۔ شراب کا پیالہ۔
Mazereon Noun ماذریون
Mazhad Name مزہد: کم مال والا۔
Mazhar Name مظہر ۔ عیاں ہونا ۔