English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Mad doctor Noun طبیب دیوانگاں ۔ معالج دیوانگاں ۔
Mad dogs are being killed
Mad dogs cannot live long Idiom پاگل کتا دیر تک زندہ نہیں رہتا ! ۔
Mad dogs have been killed Phrase پاگل کتوں کو مار دیا گیا ہے
Mad headed Adjective جلد باز ۔ ناعاقبت اندیش ۔
Mad of self sings of self Phrase غرض کا باولا اپنی گاوے
Mad people think others mad Idiom دیوانے کو سب ہی دیوانے نظر آتے ہیں ۔
Mad with کسی کے لیے پاگل ہونا ۔
Madagass Noun مڈغاسکر کا باشندہ ۔ جمیکا کا حبشی جس کا رنگ ہلکا کالا ہوتا ہے ۔
Madah Name مدحہ ۔ تعریف کی گنی حمد کی گنی ۔
Madal Noun تمغہ ۔
Madam Noun میڈم ۔ خاتون۔ محترمہ۔خاتم۔باشعور عورت۔
Madam foriester opened before her the box of jewellery Phrase میڈم فوری الیسٹر نے اپنے زیورات کا ڈبہ اس کے سامنے رکھ دیا
Madam foriester recieved it with feelings of coldness Phrase میڈم فوری الیسٹر نے مالا کو سرد جذبات کے ساتھ وصول کیا
Madam in my time i have seen more women than you have seen sparrows Phrase محترمہ میں نے اپنی زندگی میں اس سے زیادہ عورتیں دیکھی ہیں جتنی کہ تم نے چڑیاں
Madam would you take a soft drink
Madame Noun مادام۔خاتون۔محترمہ۔فرانسیسی خطاب۔
Madammin Name مدمن: کسی شے کو ہمیشہ کرنے والا ۔
Madani Name مدنی ۔ مدینہ والا ۔
Madapollam Noun ایک قسم کا سوتی کپڑا ۔
Madar Adjective میڈار ۔ ادویاتی پودا ۔ شاخوں پہ پھول ایک دوسرے کے مقابل ہوتے ہیں ۔ پھول زرد رنگ کے باقاعدہ دو جنسئیے اور نر مادہ کوٹ رکھتے ہیں ۔
Madarosis Adjective پلکوں کا فقدان ۔
Madasser Name مدثر : کمبل پوش ۔
Madcap Adjective غصیلا۔جنوئی۔جلدباز۔بےپروا۔لاپرواہ۔
Madden Verb پاگل بنانا۔سودانی بنانا۔دیوانا بنانا۔بے وقوف بنانا۔
Maddened Verb پاگل کیا ۔
Maddening Adjective پاگل کرنے والا۔چکردینے والا۔دیوانہ بنانے والا۔غصہ آور ۔غصہ کرنے والا۔ غصہ دیکھنے والا۔
Maddeningly Adverb دیوانہ کن انداز سے۔ دیوانہ وار۔دیوانوں کی طرح۔عاجز۔وحشت انگیز اسلوب سے۔
Madder Adjective میڈر ۔ روناس ۔ مجیٹھ ۔ گیا ہی پودا جو بیل کی طرح درختوں پہ چڑھ جاتا ہے ۔ زرد رنگ کے پھول ہوتے ہیں ۔ اس کی جڑوں سے سرخ رنگ حاصل کیا جاتا ہے ۔
Madding Adjective پاگلوں کی سی حرکت کرنے والا۔پاگل پن کی ترغیب دینے والا۔جنون آور۔الٹی سیدھی حرکت کرنے والا۔احمک۔