English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Maupassant and chekov were his favourite story writers Phrase موپساں اور چیخوف اس کے ہر دل عزیز مصنف تھے
Maupassant the writer of the story presents a different view on tragedy from the classical writers Phrase موپساں نے اس کہانی میں کلاسیکل مصنفوں کے برعکس ٹریجڈی کا ایک مختلف نظریہ پیش کیا ھے
Mauresque Adjective مورش طرز کا ۔ بربری طرز کا ۔
Maurice lee tube Noun نَیزو گَیسٹرَک اسپرین اور جیوجینَل فیدِنگ کو مِلاتی ہے
Maurist Noun فرانسیسی بینی ڈکٹن سلسلے کا راہب ۔
Mauritian Noun, Adjective موریشس کے باشندے یا اس سے متعلق ۔
Maurya Noun موریہ ۔ موریہ لوگ جنہوں نے ۱۸۴۔۔۔۳۲۱ قبل مسیح ہندوستان پر حکومت کی ۔
Mauser Noun ریوالور کی ایک قسم ۔ موزر ۔
Mausolean Adjective مقبرے سے متعلق ،بادشاہوں کے مقبرے وغیرہ
Mausoleum Noun قبر کا گنبد ، شاندار گنبد ، مقبرہ ، درگاہ ۔
Mauther Noun دوشیزہ ۔ جوان لڑکی ۔ پھوہڑ لڑکی ۔
Mautrated Verb پکا یا پکا ۔
Mauvaise honte Noun بناوٹی شرم ۔ بیجا شرم ۔ ناجائز شرم ۔
Mauvaise quart d heure Noun مختصر مگر تلخ تجربہ ۔ مختصر مگر ناگوار ملاقات ۔
Mauvaise sujet Noun بد معاش ۔
Mauve Noun, Adjective فالسی ۔ ہلکے ارغوانی رنگ کا ۔ ایک چمکیلا مگر سہانا اور ارغوانی روغن ۔
Mauveine Noun (کیمیا) انیلین رنگوں کی اساس ۔
Maux Noun پھوہڑ عورت ۔
Maven Noun صاحب نظر ۔ ماہر ۔ کاریگر ۔
Maverick Adjective منحرف ۔ آوارہ ۔
Mavis Noun ایک سُریلی چڑیا ۔ ایک خوبصورت چڑیا جِس کی آواز بہت سُریلی ہوتی ہے ۔
Mavourneen میری پیاری یا پیارا ۔
Maw Noun پوٹا ، معدہ (مزاجاً) انسان کا معدہ ۔
Maw worm Noun کینچوا ۔
Mawaan Name معوان ۔ مددگار ۔
Mawan Name معوان ۔ مددگار ۔
Mawen Name معاون ۔ بارش کے پانی جیسے ۔
Mawkish Adjective مکروہ ، ناگوار ، بوُ دار ، رقت پیدا کرنے والا ۔
Mawkishly Adverb اس طور سے کہ منہ بھر آئے ۔
Mawkishness Noun منہ بھرا دینے کی کیفیت ۔رقیق القلبی ۔ رونا پن ۔