English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Maturation division Noun جنسی خلوی تقسیم
Maturation factor Noun وٹامن بی ۱۲ ۔
Maturational Adjective نشو نما میں واقع ہونے والا ۔
Maturative Adjective پھوڑے وغیرہ کو پکانے والی منضِج ۔
Mature پختہ ہونا ، بالغ ہونا ۔
Mature cataract Noun عدسہ کو دھنرلا اور متورم کرنے والا موتیا بند ، چنتہ موتیا
Mature consideration under con غور کامل ، زیر غور ، زیر تجویز ۔
Mature deliberation کامل غور و فکر پختہ تجاویز ۔
Mature delideration کامل غور وفکر ۔
Mature infant Noun بچہ جس کا وزن وقت پیدائش ڈھائی کلو گرام یا اس سے زیادہ ہو اور اس میں زندہ رہنے کے تمام آثار پائے جائیں
Mature plans پختہ تجاویز ۔ غور کردہ منصوبے ۔
Mature student Adjective وہ طالب علم جو کچھ عرصہ کام میں گزار کر اعلی تعلیم کے لیے آیا ہو ۔
Matured Verb با لغ ہوا ۔
Maturely Adverb کامل نشو نما کے ساتھ ۔ پختہ طور پر ۔
Matureness Noun پختگی ،رسیدگی،واجب الادائیگی
Maturescent Adjective پھوڑے وغیرہ کا پکنا ۔ مادے کا پک جانا یا پکا دینا ۔
Maturitv bkg Adjective تجارت واجب الادائیگی کا وقت یا مدت ھنڈی وغیرہ کا ۔
Maturity پختگی ۔
Maturity his experience in the battlefield made him mature and sensible
Maturus partus Noun ولادت کامل
Matutinal Adjective سحر گابی،صبح، سویرے ،پہلے
Matutinally Adverb ابتدائی طریقے سے،
Matutine Adjective سحری۔ صبح کا ۔
Matutinely Adverb سحر کے وقت ۔
Matwassat Name متوسط ۔ رسول کا لقب ۔
Matweed Noun بعض قسم کی گھاسوں کا نام ۔
Maty Noun ملکی نوکر ۔
Matzo ball Noun غیر خمیری طریقے سے بنی ہوئی بڈنگ،
Mau Noun ایم اے یو ۔ ملٹی سٹیشن ایکسیس یونٹ ۔
Maucoridae Adjective ناکوریڈا ۔ رینگنے والے آبی کھٹملوں کا چھوٹا سا خاندان ۔ انٹینا چار حصوں پر مشتمل ہوتا ہے ۔ چشم حشرہ نہیں ہوتیں ۔ اگلی ٹانگیں گرفت کرنے کی صلاحیت پیدا کر چکی ہیں ۔ درمیانی اور پچھلی ٹانگیں چلنے کے کام آتی ہیں ۔ پچھلی ٹانگیں پتلی اور خاردار ہوتی ہیں ۔