English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Mawky Adjective جس میں گھن لگا ہو ۔
Mawra Name ماورا ۔ غیبی پرے دور غیر مرئی علاوہ سوا ۔
Mawseed Noun گل لالہ کے بیج ۔ افیون ۔
Mawworm Noun کرم امعاء ۔ کرم شکم ۔ کیچوا ۔
Max Verb پہنچنا ۔
Max ask george harshly why he is looking at him Phrase میکس جارج سے سختی سے گفتگو کرتا ھے اور اس سے پوچھتا ھے کہ وہ اس کی طرف کیوں دیکھ رھا ھے
Max controls george Phrase میکس جارج کو کنٹرول کرتا ھے
Max one of the killers addressed Phrase میکس جو قاتلوں میں سے ایک تھا
Max praised him in these word bright boy can do every thing he can cook every thing you would make some girl a nice wife bright boy
Maxed Verb پہنچا ۔
Maxi Noun بڑے سائز کا نِچلا کوٹ ۔ بڑے سائز کا نِچلا سایہ ۔
Maxidex Noun آنکھ میں ڈالے جانے والے قطرے جن سے سوزش چشم دور ہو ۔
Maxilla Latin فَکِ اعلیٰ ۔ جَبڑے کی ہَڈّی ۔ خَصُوصاً اُوپَر کی ہَڈّیاں جو تَعداد میں دو ہوتی ہَیں اور مِل کَر بالائی جَبڑا بَنتا ہے
Maxilla superior Noun اوپر کا جبڑا ، فک اعلٰی
Maxillafocial فکی وجہی ۔ میکسلا اور چہرے سے متعلق ۔
Maxillary Noun فکی ہڈی ۔
Maxillary angle Noun اوپر والے جبڑے کا زاویہ
Maxillary arch Noun تالو یا دانتوں سے اوپر والی محراب ، اوپر والے جبڑے کی محراب
Maxillary bone Noun اوپر والے جبڑے کی ہڈی
Maxillary bones superior Noun اوپر والے جبڑے کی ہڈیاں
Maxillary iliocolic Noun اوپر والے جبڑے کا غار
Maxillary prominence Noun جبڑے کا وہ حصہ جو بعد میں ناک کا سوراخ بنتا ہے
Maxillary system Noun جبڑوں کی بنیاد پر حشرات کی درجہ بندی کا نظام ۔
Maxilliform Adjective جبڑے کی شکل کا ۔
Maxilliped Adjective میکسی لی پڈ ۔ فکی زائدہ ۔ قشریہ کے تین زائدوں کے جوڑوں میں سے ایک جبڑوں کے فورا بعد ۔
Maxillipedary Adjective جبڑی زائدے کے متعلق
Maxillitis Noun اوپر والے جبڑا کے غرود کی سوزش
Maxillo جزو ترکیبی بمعنی فکی ۔
Maxillofacial Adjective چہرے اور جبڑے سے متعلق ۔
Maxillojugal Noun جبڑے اور رخسار سے متعلق