English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Maxillomandibular Noun اوپر والے اور نچلے جبڑے سے متعلقہ
Maxillopalatine Noun اوپر والے جبڑے اور تالو سے متعلقہ
Maxillopharyngeal Noun اوپر والے جبڑے اور حلقوم سے متعلق
Maxillulae Adjective میکسی لولا ۔ فک اول ۔ قشریوں کے جبڑوں کا پہلا جوڑا ۔
Maxiloethomidectomy Noun اوپر والے جبڑا کے اس حصہ کو لولاک نخل
Maxilotomy Noun اوپر والے جبڑے کو بزریعہ سرجری طرف حرکت کرنے کے قابل بنانا
Maxim Noun ایک نال کی مشین گن جو تیزی سے گولیاں برساتی ہے ۔
Maxim nordenfelt gun Noun میکسم گن کی ایک تغیر یافتہ شکل ۔
Maxima cucurbita pepo Noun کدوئے شیریں
Maximaize button Noun میکسیمائز بٹن ۔ ونڈوز این ٹی اور ونڈوز ۲۰۰۰ میں بالائی دائیں جانب کونے میں موجود ایک بٹن جسے کلک کرنے پر یہ ایک ونڈو کو بڑی ونڈو یا سکرین پر موجود تمام دستیاب جگہ پر پھیلا دیتا ہے ۔ گرافیکل یوزر انٹرفیس ونڈو بھی دیکھیے ۔
Maximal Adjective سب سے اونچا، اعلٰی ترین ، بزرگ ترین ،سب سے بڑا
Maximalbreathing capri fig Noun کوئی جسم کتنی ہوا باہر نکال سکتا ہے
Maximalist Noun انتہا پسند ،طبقے کا رکن ، انقلابی گروہ ،
Maximally Adverb اعلٰی سے اعلٰی طریقے سے ،بہترین طریقے سے
Maximite Noun ایک قسم کا بارود جس سے دھواں نہیں نکلتا ہے ۔(جس کا موجد ہڈسن میکسم ہے)
Maximization Noun تفصیل ۔ وضاحت ۔ تشریح ۔
Maximize Verb زیادہ سے زیادہ ہونا ۔
Maximized Verb زیادہ سے زیادہ ہونا ۔
Maximum Noun زیادہ سے زیادہ ۔
Maximum dose Noun دوا کی وہ انتہائی مقدار جو کسی جسم کو تنگ نہ کرے
Maximum for there weeks i think i will not be able to spend more time there my business here will suffer a long even in this period
Maximum hour act قانون اوقات انتہائی صرف کی ۔
Maximum level of consumption صرف کی اعظم سطح ۔
Maximum limit زیادہ سے زیادہ حد ۔
Maximum method of estimation تخمین کا اعظم طریقہ ۔
Maximum multiplicity law of
Maximum price کسی چیز کی زیادہ سے زیادہ قیمت ۔
Maximum profit margin اعظم حد منافع ۔
Maximum social advantage انتہائی معاشرتی منفعت ۔
Maximum thermometer Noun اعلٰی تپش پیما ۔ اعلٰی مقیاس الحرارت ۔