English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Maud Noun اسکاچستانی گڈریوں کا خاکستری دھاریدار ۔ اُونی کپڑا ۔ اس طرح کا سفری کمبل ۔
Maudlin Noun ایک قسم کی جڑی بوٹی ۔ رقیق القلبی ۔
Maudlin drunk Adjective اس حد تک پیے ہوئے کہ صورت رونی نظر آئے ۔
Maudlinism Noun میخواری میں بد حواس ہونا ۔ بے حد پینا ۔
Maudlinly Adverb بد حواس کی طرح ۔ مخمور ہو کر ۔
Maugrabee Noun افریقی مور (بربری اور عربی نسل کے لوگ)
Maugre Preposition باوجود ۔
Maugre a persons teethhead
Maukin ،
Maul دھجیاں بکھیرنا ، بری طرح ٹپنا ۔
Maul mall
Mauled Verb حملہ کیا ۔
Mauler Noun ہتھوڑا چلانے والا،
Mauley مٹھی ، ہاتھ ۔
Maulmall
Maulstick Noun نقاش کی چُھڑی ۔ جِسے وہ نقاشی کرتے وقت ایک ہاتھ میں رکھتا ہے تاکہ دُوسرے ہاتھ کو سہارا مِلے ، اس کے ایک سرے پر ربڑ کا گدیلا گولا ہوتا ہے ۔
Maumotrophic Adjective چھاتیوں کو متاثر کرنے والا عامل ۔
Maun Verb چاہیئے ۔ لازم ہے ۔ ضروری ہے ۔ فرض ہے ۔
Maunche (نقابت) آستین (بطور مارکہ)
Maund Verb مانگنا ۔ بھیک مانگنا ۔
Maunder Noun بھکاری ۔
Maundered Verb گنگنا یا اکھڑے اکھڑے طو ر سے کہا ۔
Maunderer Noun بہکی بہکی باتیں کرنا،
Maunderingly Adverb بے ربط طور پر ۔ غیر یقینی طور پر۔
Maundy Noun کیھتولک ملکوں میں غریبوں کے پیر دھونے کی رسم ۔
Maundy money Noun خیراتی رقم ۔ وہ رقم جو خیراتی جمعرات کو بادشاہ کی جانب سے شاہی داروغہ خیرات کرتا ہے ۔
Maundy supper Noun عشائے ربانی ۔
Maundy thursday خیراتی ،جمعراتی، مانگنے والے ،
Maundy week Noun رجعت مسیح ۔ مقدس ہفتہ ۔
Maunital Adjective ایک قدرتی شکر جو جسم کے اندر حرارت سے جذب نہیں ہوتی بلکہ صرف پیشاب آور ہے ۔