English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Macrothermophyte Adjective میکروتھرموفائیٹ ۔ کلاں حر پودا ۔ ایسا پودا جسے اپنی معمول کی نشوونما کے لیے بہت زیادہ حرارت اور رطوبت کی ضرورت ہو ۔
Macrotia Verb کانوں کا غیر معمولی طور پر بڑھنا ۔
Macruachen Noun لمبی گردن والا
Macrura Adjective میکرورا ۔ دراز دم ۔ دس پائے حشرات کا گروہ ۔ ان میں لوبسٹر بھی شامل ہے ۔ ان کا پیٹ عقب میں لمبوترا اور دم کا پنکھا بڑا ہوتا ہے ۔ دم لمبی لگتی ہے ۔
Macrural Adjective میکرورل ۔ لمبی دم ۔
Macrurous Adjective درازدم ۔بڑی دم۔قشریہ حیوانات سے تعلق رکھنے والا۔
Macrurun Adjective حیوانیات ۔بڑی دم والے جانور۔دراز دمہ۔خولدار۔مثلاً چھنگا مچھلی۔میگوں ماہی ۔چنگری۔
Mactation Noun ذبح کرنا ۔
Mactcp Noun میک ٹی سی پی ۔ ایک مکنٹوش ایکسٹنشن جو مکنٹوش کمپیوٹرز کوٹی سی پی آئی پی استعمال کرنے کی اجازت دے ۔
Macula Latin جِلد کا داغ ۔ ایک داغ یا دھَبَّہ ۔ دانَہ ۔ مَیکولا لوٹیا آنکھ میں عدسَہ کی سیدھ میں زَرد نِشان جو رَیٹینا کا حَساس حِصَّہ ہے
Maculae Noun داغ ۔
Maculaopapular Latin ایسے دھَبّوں کی موجُودگی جو جِلد پَر اُبھرے ہُوئے ہوں
Macular Adjective داغ کا یا اس سے متعلق ۔
Macular area Noun لطحی (جالا ، پھولا ، سفیدئ چشم)رقبہ
Macular degenerative Noun قرنیہ کے سفید حہ میں انحطاط
Macular eruption Noun دھبہ دار احمراریہ ، وہ سرخ نشان جو جلد کے برابر ہو
Macularis retinitis diffuse Noun شبکیہ مرکزی کی لوٹ آنے والی سوزش
Maculate Verb داغ لگانا ۔
Maculate maculated Verb داغ والا ۔
Maculated Verb داغ لگایا ۔
Maculation Noun دھبا۔نشان۔داغدار حالت۔ داغ جلد۔جلد پر داغ۔
Macule Noun داغ ۔ ایک دھَبَّہ یا دانَہ جو جِلد پَر اُبھار کی شَکَل میں ہو اور اِس کا رَنگ اُڑ چُکا ہو
Maculose Adjective داغدار ۔ چتلا ۔
Maculous Adjective داغدار ۔ چتلا ۔
Mad Adjective باﺅلا۔پاگل۔سودانی۔ بے خود۔خود غرض۔ بے وقوف۔
Mad apple Noun بادنجان ۔ بیگن ۔
Mad as a hatter بالکل پاگل۔خیطی۔ بے وقوف۔نکارہ آدمی۔جاہل۔کم تر۔
Mad as a hatter my hat Idiom حیرانگی کا اِظہار /
Mad brain Noun سر پھرا ۔ خبطی ۔
Mad brained Adjective بے لگام ۔ سرپھرا ۔ ناعاقبت اندیش ۔