English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Materialistic Adjective مادّہ پَرَستانَہ ۔ مادّی ۔ دُہریانہ ۔ دُنیاوی ۔
Materialistically Adverb مادّہ پَرَستانَہ طَور پَر ۔ مادّہ پَرَستانَہ انداز سے ۔
Materiality Noun مادیت ۔ جِسمانیت ۔ مادّی ہونے کی کیفیت ۔
Materialization Noun وَقُوع ۔ تَجسیم ۔ مادّی بَنانے کا عمَل ۔ مادّی ظَہُور ۔
Materialize Verb مادی بنانا ۔
Materialized Verb مادی بنایا ۔
Materializer Noun مادّی بَنانے والا ۔ تَجسیم کَرنے والا ۔
Materially Adverb مادّی طَریقے سے ۔ مادّی طَور پَر ۔ فی نَفسُ الامر ۔
Materialness Noun ہیولائیت ۔ مادیت ۔ جسمانیت ۔
Materials buyer ind Adjective وہ ملازم جس کے ذمے خام مال کی خریداری ہو ۔
Materials handling ind Adjective خام مال ایک جگہ سے دوسری جگہ پہنچانے کا انتظام ۔
Materials science Phrase میٹیر یلز سائنس : میٹریلز کی ساخت خصوصیات اور فنکشنز کا مطالعہ ۔
Materiel Noun مَسالا ۔ لَوازمَہ ۔ مَواد ۔ سامان ۔ اسباب ۔
Materimonial Adjective ازدواج کے متعلق ۔
Maternal Adjective ماں کا ، مادرانہ ، ننھیال کا ۔
Maternal affection Adjective مادرانہ محبت ۔ مامتا ۔ شفقتِ مادری ۔
Maternal aunt Noun ممانی ۔ خالہ ۔
Maternal blood Noun مادری خون
Maternal deaths اموات ۔ زچگی ۔ اموات دوران زچگی ۔
Maternal deprivation Verb بچے کو انتدائی سالوں میں گرمجوشی قریبی اور تسلسل سے مادری تعلق کا نہ مل سکنا ۔
Maternal family Noun مادری خاندان ۔
Maternal grandmother will tell us an interesting story Phrase نانی اماں ہمیں دلچسپ کہانی سنائیں گی
Maternal immunity Noun انٹی باڈیز کی براہ راست مناعت جو ماں سے جنین کو ملتی ہے
Maternal uncle Noun مامو ۔ خالو ۔
Maternalism Noun امومیت ۔ مادریت ۔ اُمیت ۔ مادری ہونے کی حالَت ۔
Maternalistic Adjective مادرانہ ۔ مادری ۔ اِس سے مُتعلِّق ۔
Maternalistically Adverb مادرانہ طَور سے ۔ مادری طَور سے ۔
Maternally Adverb مادرانہ ۔ ماں کی طرح ۔ ماں کی طرف سے ۔
Maternity Adjective حمل اور بچے کی پیدائش کے متعلق ۔
Maternity benefit التفاع زچگی ۔ مفاد زچگی ۔