English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Mastodynta Adjective پستان کا درد اعصابہ ۔
Mastography ماسٹوگرافی ، مموگرافی ۔
Mastoid Adjective زائدہ حلمیہ سے مُتَعلِّق ۔ کنپٹی کی ہڈی اور اِس سے مُتَعلقہ حِصّوں کے اُبھار سے مُتَعلِّق ۔
Mastoid abscess Noun پستان نما اعضاء کا پھوڑا
Mastoid angle Noun زاویہ حلیمہ
Mastoid antral Adjective مفارہ حلمیہ
Mastoid bone Noun قذالی ہڈی ۔ عظم حلمیہ ۔ زائدہ حلمیہ ۔
Mastoid canaliculus Noun قنالچہ حلمی
Mastoid cancer Noun ایک قسم کا سرطان جس میں گائے کی کھیری جیسا مادہ نکلتا ہے ۔
Mastoid cells Adjective پستانی کی شکل کے خائے ۔
Mastoid foramen Noun پستان نما سوراخ
Mastoid iliocolic Noun کنپٹی کا غار
Mastoid process Noun ایک قسم کا سرطان جس میں گائے کی کھیری جیسا مادہ نکلتا رہتا ہے ۔
Mastoidalgia Adjective سٹائیڈ کے حصے میں درد ۔
Mastoidea cellula Noun خلیوہ خلمیہ
Mastoidean عظم حلمیہ سے متعلق ۔
Mastoidecentesis Noun کن پٹی کی ہڈی کاشو ہونا
Mastoidectomy Noun زائدہ حلمیہ براری ۔ کنپٹی کی ہڈّی کے حِصّے کا آپریشن کے ذریعہ اِخراج ۔
Mastoideus angularis Noun زاویہ حلمیہ
Mastoiditis ورم عظم حلمیہ، مسٹائڈ ہوا، خلیوں کی سوزش
Mastoidotomy Greek ٹَمپورَل ہَڈّی کے مَسٹائڈ زائد سے شَگاف
Mastology Noun دودھ پلانے والے جانوروں کی ارتقائی تاریخ ۔
Mastomast
Mastomenia Noun پستانوں سے خون حیض جاری ہونا
Mastoncus Noun پستانی رسولی
Mastoor Name مسطور : تحریر شدہ ۔ لکا ہوا ۔
Mastoot Name مستور ۔ چھپی ہوئی ۔
Mastopathy Noun مرض ضردپستان
Mastopexy Noun ڈھلکے ہوۓ پستانوں کو بزریعہ سرجری خوبصورت بنانا
Mastoplasty Noun پستانوں کی پیوند کاری