English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Masticate Verb چبانا ۔
Masticated Verb چبایا ۔
Mastication Noun چبائی ۔ چاب ۔ چبینہ ۔ چبانا ۔ چبانے کا عمل ۔
Masticator Noun چبانے والا ۔ چابنے والا ۔ ماضغ ۔
Masticatory Adjective چبانے کا ۔ مضغی ۔ ڈاڑھ ۔ چبانے والا عُضو ۔
Mastiche Noun مصطکی مصطکی
Masticic Adjective مصطگی کا ۔
Masticin Noun مصطگی کا حل نہ پذیر رسوب ۔
Masticot Noun مُردار سَنگ ۔ لیڈمونوآکسائڈ جو زَرد سَفُوف کی صُورت میں صُبغَہ کے طَور پر اور خُشک کرنے کے لیے اِستعمال ہوتا ہے ۔
Mastiff Noun درواس ۔ شِکاری کُتّے کی ایک قِسم ۔
Mastiff bat Noun چمگادڑ کی ایک قسم ۔
Mastigophora Noun (حیوانیات) چابک برداران ۔ سوطیسے ۔
Mastigophoranmastigophore
Mastigophorous Adjective سوطی ۔
Masting Noun مستول لگانا ۔ مستول ۔
Masting house Noun وہ جگہ جہاں مستول لگائے اور رکھے جاتے ہیں ۔
Masting pine Noun ایک قسم کا صنوبر ۔
Mastitic Adjective ورم پِستان سے مُتَعلِّق ۔ پِستانوں کی سوجن کا ۔
Mastitis Noun ورم پستان ۔ پستانوں کی سوزِش ۔ گائیوں کے حوانے کا ورم ۔
Mastless Adjective بے مستول کا ۔ بے شاہ بلوط ۔
Masto cell Noun حلمی خلیہ پستان نما خلیہ
Masto occipital Noun کنپٹی اور گدی سے متعلق
Masto parietal Noun حلمی جدادی
Mastocytosis Noun بافتوں میں حلیوں خلیوں کا جمع ہونا
Mastodon Noun مُمدندا ۔ مالوت جِنس کے میمل جانوروں کی معدُوم انواع میں سے کوئی ایک جو ہاتھی سے مُشابہ مگر اِس سے بڑی ہے ۔
Mastodonic Adjective مُمدنِدا کا ۔
Mastodonmastodont
Mastodont Adjective مستودون جیسے دانت والا ۔ مستودون سے متعلق ۔
Mastodontic Adjective مستودونی ۔
Mastodynia Adjective چھاتی میں درد ۔