English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Master workman
Master worksman Noun کاریگر ۔ مزدور ۔
Master wort Noun شقاقل مصری جنگلی گاجر سنبل خطائی
Masterdom Noun آقائی ۔ حَکُومَت ۔ تَصَرُّف ۔ قَبضَہ ۔ مَہارَت ۔ غَلبَہ ۔
Mastered Verb ماہر ہوا سیکھا ۔
Masterful Adjective یَکتاۓ فَن ۔ خُود راۓ ۔ خُود سَر ۔ ماہِرِ فَن ۔ اُستاد فَن ۔ کامِل ۔
Masterfully Adverb ہُنَرمَندانہ انداز سے ۔ ماہِرانہ انداز سے ۔ اُستادی سے ۔ خُود سَری سے ۔
Masterfulness Noun خود رائی ۔ خود سری ۔ تحکم پسندی ۔
Masterhood Noun آقائی ۔ حکومت ۔ قبضہ ۔ تصرف ۔
Masteria medica Latin عِلم الادویَہ ۔ ادویات کے عِلم پَر بحَث کَرنے کے مُتعَلِق
Masteril میسٹریل ۔ ڈروسٹینولون ۔
Masterless Adjective بن سرا ۔ بغیر اُستاد کے ۔ بغیر سر کے ۔
Masterliness Noun اُستادی ۔ مَہارَت ۔ کَمال ۔ حاکمیت ۔
Masterly Adverb اُستادانہ طَور سے ۔ ماہرانہ طَور سے ۔ حاکمانہ طَور سے ۔ آقایانہ طَور سے ۔
Mastermind Verb منصوبہ بنانا ۔
Masterminded Verb منصوبہ بنایا ۔
Masterpiece Noun شاہکار ۔ شَہ پارہ ۔ کِسی کا بُلَند تَرین کارنامہ ۔ کِسی ہُنَر مَند کا وہ کام جو اُس کو اُستاد کے دَرجے پَر فائز کَر دے ۔ عُمدگی ۔ خُوبی ۔ سَب سے اچّھا کام ۔
Masters and misses Noun نوجوانان ۔
Masters mate
Mastership Noun اُستادی ۔ مُعلّمی ۔ فوقیت ۔ مَہارت ۔ تَسَلّط ۔ غَلبہ ۔ حاکمی ۔ ہُنَرمَندی ۔
Masterwork Noun شاہکار ۔ نُمایاں کارنامَہ ۔ اُستادی کا کام ۔ عُمدہ کام ۔ کَمال ۔ خُوبی ۔
Masterwort Noun شقاقل ۔ جنگلی گاجر ۔ سنبل خطائی ۔
Mastery Noun ہُنَر مَندی ۔ مَہارت ۔ دَستَرس ۔ قَبضَہ ۔ غَلبَہ ۔ یَکتائی ۔ کاریگری ۔
Mastetab Name مستطاب ۔ مزے دار خوش زائقہ ۔
Masthead Noun مَستُول کی چوٹی خاص طَور پر چھوٹے مَستُول کی ۔ مَجلے کا وہ حِصّہ جِس میں مَجلے ، مُدیر ، عملے اور مالک کے نام ہَر شُمارے میں دَرج کیے جاتے ہیں ۔
Masthelcosis Adjective چھاتیوں کے زخم ۔
Mastic Noun مصطگی ۔ مصطگی درخت سے نکلنے والا گوند جو وارنش بنانے اور شراب میں مہک پیدا کرنے کے لیے اِستعمال ہوتا ہے ۔
Mastic varnish Noun ایک قسم کی عمدہ وارنش جو تصویروں پر لگائی جاتی ہے ۔
Masticability Noun چبانے کی اہلیت ۔
Masticable Adjective چباوٴ ۔ چبانے کے قابِل ۔