English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Master of laws (جس کے پاس ایل ایل ایم کی ڈگری ہو ) ماہر قانون (وکیل ) ۔
Master of misrule Noun بڑے دن کے جشن طرب کا صدر ۔
Master of sarcasm Noun نام سے پہلے اِستعمال ہونے والا احترامی لَقَب ، اکثَر لَڑکے یا نوجوان کے لیے ۔ عِزّت و وَقار کا لَقَب ۔
Master of science Noun ایم ایس سی ۔
Master of science msc Adjective قدرتی یا سماجی سائنس میں پوسٹ گریجویٹ ڈگری ۔
Master of the ceremonies Noun میر تشریفات ۔ وہ شخص جس کے ذمہ آداب و رسوم بجا لاۓ جانے کی نگرانی ہوتی ہے ۔
Master of the chancery Noun لارڈ چانسلر کے بارہ معاونوں میں سے ایک ۔
Master of the house caught him Phrase مالک مکان نے اسے پکڑ لیا
Master of the revels Noun عیش و نشاط کی محفل جمانے والا ۔
Master of the rolls Noun عدالت مرافعہ کا جج جو بعض سرکاری کاغذات کا محافظ بھی ہوتا ہے ۔
Master of vessel کپتان جہاز ۔
Master of wards and liveries
Master piece شاہکار ۔
Master piece شاہکار ۔
Master plan Noun ماسٹر پلان ۔ جامع منصوبہ ۔ بڑا منصوبہ ۔ ہمہ گیر منصوبہ ۔
Master porter shipg Adjective مزدور ۔
Master race Noun شاہ نَسَل ۔ اعلیٰ نَسَل ۔ وہ لوگ جو خُود کو دُوسروں سے بَرتَر سَمَجھتے ہیں ۔ وہ قَوم جو خُود کو دُوسروں سے بَرتَر سَمَجھتی ہے ۔
Master record Noun ماسٹر ریکارڈ ۔ ماسٹر فائل میں ریکارڈ ؛ مثال کے طور پر توصیفی اور سمری ڈیٹا جو اس آئٹم سے تعلق رکھتی ہے جو کہ ریکارڈ کا موضوع ہے ۔
Master reseller Noun ماسٹر ریسلر ۔ کمپیوٹر کے سازو سامان بنانے والوں کی طرف سے ان ڈیلرز اور ڈسٹری بیوٹرز تفویض کیا جانے والا سٹیٹس جو مخصوص معیار پر پورا اترے ہوں ، عموما یہ سٹیٹس ریسلر سے اشیاء کی فروخت کی متوقع تعداد کے متعلق ہوتا ہے ۔
Master s degree Adjective اعلی ڈگری جو عام طور پر بیچلر ڈگری کے بعد دو سالہ کورس ورک مع تحقیق کے ساتھ عطا کی جاتی ہے ۔
Master sergeant Noun ماسٹَر سارجَنٹ ۔ دُوسرے نَمبَر کا سَب سے بَڑا نان کَمیشَنڈ بحریہ یا فوج کا افسَر ۔
Master sinew Noun شہ نس ۔
Master slave arrangment Noun ماسٹر سلیوارینجمنٹ ۔ ایک سسٹم جس میں ایک ڈیوائس جسے ماسٹر کہتے ہیں ، ایک دوسری ڈیوائس کو کنٹرول کرتی ہے جسے سلیو کہتے ہیں ۔
Master stroke Noun ماہِرانہ کارنامَہ ۔ ماہِرانہ عمَل ۔ مَعرکے کی تَدبیر ۔ غَضَب کی چال ۔ اُستادی کا کام ۔
Master stroke Noun ماہِرانہ کارنامَہ ۔ ماہِرانہ عمَل ۔ مَعرکے کی تَدبیر ۔ غَضَب کی چال ۔ اُستادی کا کام ۔
Master switch Noun مین سوئچ ۔ بڑا سوئچ جو پورے علاقے میں بجلی کی سپلائی کو کنٹرول کرتا ہے ۔
Master taxing عہدہ دار تشخیص ۔
Master tree Noun دیوادارو اشوک دیودار
Master unit Adjective کسی نظام کا وہ حصہ جو تمام نظام کو کنٹرول کرتا ہے ۔
Master work Noun اہم کام ۔ شاہکار ۔