English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Macrophthalamous Noun بڑے بڑے دیدوں (ڈھیلوں) والا
Macrophyll Adjective میکرو فائل ۔ کلاں برگ ۔ پتے کی خصوصی قسم ۔ بالخصوص بیج والے پودوں اور فرن کے لمبے پتے ۔
Macropinacoid Noun بلور کی ایک شکل جو عمودی اور وتر اکبر کے محور سے متوازی ہوتی ہے ۔
Macropleural Adjective لمبے عشاءالنجب والا ۔
Macropod Adjective دراز پا ۔
Macropodal Adjective نباتیات: (یک فلقہ جنین) جس کا بیخچہ برگ تخم سے بڑا ہو ۔
Macropodia Adjective میکروپوڈیا ۔ کلاں پا ۔ بڑے بڑے پاوں ہونا ۔
Macropodian Noun قشریہ کی ایک قسم ۔
Macroporophylls Adjective میکروپرو فائلس ۔ ایسے کارپلز جو مادہ بذرہ دان رکھتے ہوں ۔
Macroprism Noun کلاں منشور ۔
Macroprosopus Adjective میکرو پروسوپس ۔ کلاں ظہر ۔ نسبتا بڑے چہرے والا ۔
Macropsia Noun اصل سے بڑا عنصر دکھائی دینے والا مرض چشم آنکھ کی خرابی کے علاوہ یہ مرض کبھی دماغی خرابی کے باعث بھی ہوتا ہے ۔
Macropterous Adjective میکرو ٹیرس ۔ کلاں پرہ ۔ بڑے یا لمبے پر رکھنے والا ۔
Macroptery Noun کلاں پری۔ دراز پری۔
Macropyramid Noun کلاں منشور کے جیسا مخروط ۔
Macrorrhinia Adjective میکرو رینیا ۔ بہت بڑی نازک ۔
Macroscelia Adjective میکرو سیلیا ۔ زیادہ لمبی یا موٹی ٹانگیں ۔
Macrosclereids Adjective میکروسکیلریڈز ۔ ریشہ سخت ۔ نسبتا چھوٹے سخت خلیے جو بیج کی بیرونی تہ بناتے ہیں ۔
Macroscopal Adjective کائناتی ۔ اجمالی ۔ کلاں ۔ مرئی بہ چشم ۔
Macroscopally Adverb اجمالی طور پر ۔
Macroscopic Adjective میکروسکوپک ۔ کلاں ۔ مری بچشم ۔ اجمالی ۔ ایسی اشیا جو ننگی آنکھ سے دیکھی جا سکتی ہیں ۔
Macroscopic anatomist Noun تشریح جلی (موٹی موٹی)
Macroscopically Adverb اجمالی طورپر۔ ننگی نظر کے زریعہ۔کلاں بینی سے۔
Macrosomia Noun بچہ اگر شکم مادر میں ہو اور ماں کے ذیابیطس کا مناسب انضباط نہ ہو تو شکم مادر میں انسولین کے باعث بچہ بڑا ہوجاتا ہے ۔ حد سے زیادہ بڑا سائز ۔
Macrosporange Noun کلاں بذرہ داں ۔
Macrosporangiophore Adjective میکروسپورینجیو فور ۔ ڈنٹھل نما ڈھانچہ ۔ جس میں بڑے یعنی کلاں بذرہ ہوتے ہیں ۔
Macrosporangium Adjective میکروسپورینجئم ۔ کلاں بذرہ دان ۔ ایسا بذرہ دان جس میں صرف بڑے بذرے تیار ہوتے ہیں ۔
Macrospore Adjective میکرو سپور ۔ کلاں بذرہ ۔ ان دو اقسام کے بذروں سے بڑا جو صرف مادہ گمٹے پیدا کرتا ہے ۔
Macrostate Phrase میکروسٹیٹ : تھرموڈائنامک نظام کی وہ حالت جو کلاں متغیرات (macroscopic variables) بیان کرتے ہیں ۔
Macrostylous Adjective نباتیات: کمبی گردن بقچہ والا ۔