English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Mashkoor Name مشکور ۔ شکریہ ادا کرنے والا ۔
Mashkoor un nisa Name مشکور النساء ۔ شکر گزار ۔
Mashkoora Name مشکورہ ۔ شکر ادا کرنے والی ۔
Mashmar Name مشمر : کام میں چستی پیدا کرنے والا ۔
Mashood Name مشود ۔ حاضر ۔ موجود ۔ ظاہر ۔
Mashoof Name مشعوف: محبت کرنے والا ۔ فریفتہ ۔ عاشق ۔
Mashooq Name معشوق: پیارا ۔ محبوب ۔ جس سے محبت کی جائے ۔
Mashooqa Name معشوقہ ۔ محبوبہ ۔ پیاری ۔
Mashrab Name مشرب: پانی پینے کا برتن ۔
Mashraq e wusta
Masial line Adjective خط مرکزی ۔
Masid Name ماسد: جہاں بہت شہر ہوں ۔ شیروں والا ۔
Masif Name ماصف : صاف و شفاف۔
Masifa Name ماصفہ ۔ نیک ۔ شریف ۔ پاک ۔ مطہرہ ۔ پاکیزہ ۔
Masih Name مسیح : زندہ کرنے والا ۔ حضرت عیسٰی علیہ السلام کا لقب ۔
Masihat Name مشیت ۔ مقدر مرضی قسمت بخت ۔
Masil Name ماثل: صفت والا
Masila Name ماثلہ ۔ مانند ۔ نمونہ ۔
Masir Name ماثر ۔ اچھے لوگوں کی نشانی ۔ اچھے آثار ۔
Masira Name ماثرہ ۔ اچھے کام کرنے والی ۔
Mask Verb نقاب پہننا ۔
Mask crab Noun ایک قسم کیکڑا ۔
Mask face Noun نقاب
Masked Verb نقاب پہنا ۔
Masked apparatus Noun مخفی سوزش زائدہ
Masked ball Noun ناچ کا جلسہ جس میں لوگ نقاب ڈال کر شیرک ہوتے ہیں ۔
Masked batteries Adjective وہ توپ خانہ جو دشمن کی نگاہوں سے چھپا ہوا ہو
Masked crab Noun نقابی رقص ۔
Masked depression نقاب سے دھانکی ہوئی دل شکستگی، مصنوعی دل شکستگی، پوشیدہ دل شکستگی
Maskeen Name مسکین: نادار ۔ غریب ۔