English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Marsupialia Adjective مارسو پیالیا ۔ کیسہ داران ۔ تھیلی رکھنے والے جانوروں کا آرڈر ۔ یہ ممالیہ اپنے بچوں کو جنم دینے کے بعد اپنی تھیلیوں میں ان کی پرورش کرتے ہیں ۔
Marsupialization تھیلی بننا ۔ سسٹک بطنی ابھاروں کے لئے ایک اپریشن ۔ اس میں تھیلی سی بن جاتی ہے ۔
Marsupiallization Greek تھَیلی کا بَننا ۔ سِسٹَک اُبھاروں کے لیے ایک آپرَیشَن ۔ اِس میں ایک تھَیلی سی بَن جاتی ہے
Marsupian Adjective کیسہ دار جانور سے متعلق ۔
Marsupium Adjective تھیلی ۔
Marsus Name مرصوص : مستحکم ۔ مضبوط ۔ پائیدار ۔
Mart Noun بازار ، منڈی ، نیلام گاہ ۔
Mart com Adjective بازار نیلام گھر منڈی مرکز ۔
Martagon Noun سوسن کی ایک قِسم جِس میں پگڑی نُما اودے پھول لگتے ہیں ۔
Martaj Name مرتاج ۔ عیش و عشرت ۔
Martel Noun گوز مارتول ۔
Marteline Noun ایک قسم کی چھوٹی ہتھوڑی جس کا ایک سرا نوکیلا ہوتا ہے ۔
Martello Noun چھوٹا ساحلی قِلعہ جو حملہ آوروں سے مُدافعت کے لیے تعمیر کیا گیا ہو ۔
Martello tower Noun مارٹیلا ۔ ساحلی قلعہ ۔ قلعہ جو ساحل بحر پر ملک کی حفاظت کے لیےبنا لیا جاتا ہے ۔
Marten Noun نیولے کی طرح کا ایک جانور جس کا سمور بیش قیمت ہوتا ہے اور اس کی ٹوپیاں بنتی ہیں ۔
Martenbaum marten
Martensite مارٹنسائیٹ : فولاد کا سخت اور پھوٹک جزو جو اس وقت بنتا ہے جب اسے ٹھنڈا ہونے کی شرح کی نسبت سے زیادہ شرح پر اس کے سخت ہونے کے درجہ حرارت سے ٹھنڈا کیا جائے ۔پیجیدہ آئرن ۔ کاربن ۔
Martensitic Adjective مارٹَن زائٹ کا ۔ اِس سے مُتعلِّق ۔ اِس جَیسا ۔
Martial Adjective جنگی ، حربی ، عسکری ، فوجی ، جنگ جُو ، لڑاکا ، جنگی خصوصیت رکھنے والا ۔
Martial arts Noun حَربی فَنُون ۔ ذاتی مُدافعت کے کئی طَریقوں میں سے ایک مَثلا کراٹے ، جوڈو وَغَیرہ ۔ مارشَل آرٹس ۔
Martial court فوجی عدالت
Martial law Noun مارشَل لا ۔ فوجی قانُون ۔ آئین جَنگ ۔ عسکری قانُون ۔ عارضی فوجی حَکُومَت ۔
Martial music Noun جنگی ترانہ ۔ جنگی موسیقی ۔ حربی موسیقی ۔
Martialism Noun جَنگجوئی ۔
Martialist Noun جَنگجُو ۔ حَرب دوست ۔ جَنگ دوست ۔
Martialize Verb فوجی بنانا ۔ جنگی بنانا ۔
Martially Adverb جَنگجُویانہ ۔ عسکَری انداز میں ۔
Martialness Noun جَنگ جُوئی ۔ حَربیت ۔ عسکریت ۔
Martian Noun مریخ کا باشندہ ، مریخی ۔
Martic al