English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Marsala Noun گہرے رنگ کی میٹھی ، الکحل آمیز شراب جو کھانے کے بعد پی جاتی ہے ۔
Marseillaise Noun فرانس کا قومی ترانہ جو پہلے پہل مارسیلیز کے قوم پرستوں نے گایا ۔
Marseillemarseilles
Marsh دلدل ، پھنسار ۔
Marsh blackbird Noun امریکا کی ایک چڑیا ۔
Marsh deer Noun جنوبی امریکا کا ہرن ۔
Marsh diver Noun ایک قسم کا اَبچلیک ۔
Marsh fever Noun دلدلی بخار ۔ملیریا ۔
Marsh fire light
Marsh gas Noun آتِش گیر دَلدَلی گیس ، جو نَباتات کے گَلنے سَڑنے سے پَیدا ہوتی ہے ۔ بِالخَصُوص دَلدَلی زَمین میں ۔ میتھین ۔
Marsh gaseous Noun دلدلی گیس
Marsh goose Noun دلدلی بط ۔
Marsh grass Noun دلدلی گھاس ۔
Marsh harrier Noun ایک قسم کا شکرا ۔
Marsh hawk Noun دَلدَلی باز ۔ امریکی باز جو سَبزہ زاروں اور دَلدَلوں میں پایا جاتا ہے ۔ اِس کا پُٹّھا سَفید ہوتا ہے ۔
Marsh hen Noun شور مُرغی ۔ دَلدَلی مُرغی ۔ آبچلیک خاندان کا پَرِندہ جو بحر اوقیانوس اور خَلیج کے ساحلوں پر شور زَدہ دَلدَلوں میں رہتا ہے ۔
Marsh hog Noun سور کی ایک قسم جو سوئزر لینڈ میں پایا جاتا تھا ۔
Marsh land Noun دلدلی علاقہ ۔
Marsh mallow Noun دَلدَلی خُباز ۔ خَطمی ۔ خُبازی جِنس کی ایک جھاڑی جو یورپ سے شَمالی امریکا میں پُہنچی اور نیلے سے سُرخ رَنگوں کے کَثیر پھُولوں کی وَجَہ سے مُمتاز ہے ۔
Marsh marigoldcowslip
Marsh parsely Noun اجمود کرفس بھوٹی جھاٹی پھل مکھیا کرفس بستانی
Marsh quail Noun ایک قسم کا چکاوک ۔
Marsh test for arsenic آرسینک کے لیے مارش ٹیسٹ ۔ آرسینک رکھنے والے مرکبات فراری AsH3 میں تبدیل ہوجاتے ہیں جوگرم کرنے پر براﺅن سٹین میں تحلیل ہوجاتے ہیں ۔
Marsh titmouse پھُدکی کی ایک قسم ۔
Marsh trefoil Noun ایک قسم کا اَبی پودا ۔
Marsh water cress Noun دلدلی جرجیر دلدلی آبی شاہی دلدلی سلاد
Marsh worm Noun ایک قسم کا کیڑا جو مچھلی کے چارے کے طور پر استعمال ہوتا ہے ۔
Marsh wort Noun دلدلی کرفس
Marsha Name مارشا ۔ موتی ۔
Marshal Noun سپہ سالار ، سالارا اعلیٰ ، میر تزک ، سینا پتی ۔