English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Marshal at arms Noun دارالعوام کا ایک عہدہ دار ۔
Marshal marchetti krantz operation
Marshal marchetti krantz operation
Marshal of the admiralty Noun بحری عدالت کا ایک افسر ۔
Marshal of the air Noun فضائیہ کا افسر اعلیٰ ۔ ائیر مارشل ۔
Marshalcymarshalship
Marshaled Verb اکٹھے ہوا ۔
Marshall Noun مارشل ۔ یورپی اور دُوسری افواج میں سَب سے بَڑا افسَر ۔ سِپَہ سالارِ اعظَم ۔ سینا پَتی ۔ نَقیب ۔
Marshall fold Noun ارتقائی شکنیں
Marshaller Noun ترتیب دہندہ ۔ ترتیب سے جوڑنے والا ۔ صحیح ترتیب دینے والا ۔
Marshalling of assets ترتیب املاک ۔
Marshalling of facts ترتیب حقائق ۔ ترتیب واقعات ۔
Marshalman Noun وہ اشخاص جو بادشاہ کے اَگے جلوس میں چلتے ہیں ۔
Marshalsea ساوتھ وارک میں نائٹ مارشل کی عدالت۔ اس مقام کی جیل ۔
Marshalship Noun مارشل کا عہدہ ۔
Marshbanker Noun ایک سمندری مچھلی جس کا جسم چپٹا سر بڑا اور جبڑا بغیر دانت کے ہوتا ہے ۔
Marsheldersump weed
Marshiness Noun دَلدَلی پَن ۔
Marshland Noun مرطوب نشینی علاقوں سے پٹی ہوئی زمین ۔
Marshmallow Noun ایک مِٹھائی جو شَکّر ، جَلاٹین ، مَکئی کے شیرے اور البومَن سے بَنتی ہے ۔ اِس پَر شَکّر کے سَفُوف کی تہ چَڑھا دی جاتی ہے ۔ دَلدَلی خُباز کی جَڑوں سے حاصِل کَردہ گوند جو مِٹھائیوں اور دَواوں میں اِستعمال ہوتا ہے ۔
Marshy Adjective دَلدَلی ۔ دَلدَل کی پَیداوار ۔ دَلدَل میں پَیدا شُدہ ۔ کیچَڑ دار ۔ فالیزی ۔
Marsia Name مارسیا ۔ گہر ۔ موتی ۔
Marsila Name مارسیلہ ۔ موتی گوہر ۔
Marsileaceae Adjective مارسیلیسیا ۔ دلدلی کرفس ۔ جوہڑوں اور گڑھوں کی تہوں میں اگنے والی جھاڑیاں ۔ یہ پتلی لمبی اور تہ میں بچھی رہتی ہیں ۔
Marsilia quadrifolia Noun اٹنگن چوپتی
Marsilid مرسیلڈ ۔ ایم ۔ اے ، او ، وائی ۔
Marsipobrach Noun ریڑھ دار جانوروں کی ایک جنس جن کے گلپھڑے کیسہ دار ہوتے ہیں ۔
Marsipobrachiate Adjective کیسہ خیشوم ۔
Marsupial Adjective تھیلی دار ، تھیلی دار جانور ، جانور جو اپنے بچوں کو تھیلی میں رکھتے ہیں ۔
Marsupial rat Noun اایوسم ۔ ایک قسم کا تھیلی دار دودھ پلانے والا جانور جو پانی میں یا درختوں پر رہتا ہے ۔