English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Martin Noun ایک قسم کی ابابیل ۔
Martinet Noun وہ شخص جو نظم و ضبط قائم رکھنے میں سخت ہو ، سخت فوجی نظم و ضبط ۔
Martinetish Adjective سَخت گیر ۔ بے لَچَک قواعد پَرَست ۔ بے لَچَک نَظم و ضَبط ۔
Martinetism Noun سَخت گیری ۔ بے لَچَک قَواعد پَرَستی ۔
Martingale Noun پیش بَند ۔ زیر بَند ۔ گھوڑے کے ساز کا وہ تَسمَہ جِس کا ایک سِرا تَنگ سے اگلی ٹانگوں کے دَرمیان گُزار کَر اور دُوسرا سِرا پوزی سے مُنسَلِک ہوتا ہے تا کہ گھوڑا سَر نہ مار سَکے ۔
Martini Noun مارٹینی ۔ مُرَکَّب شَراب جِس میں عمُوماً تین حِصّے جِن یا ووڈکا اور ایک حِصّہ افسَنتین کی خُشک شَراب ہوتی ہے ۔
Martinmas Noun سینٹ مارٹن کی یاد میں منایا جانے والا دِن ۱۱ نومبر ۔
Martinpurple martinhouse martin
Martlet Noun یورپی ابابیل ۔ پَرِند بے پا ۔ ایک پَرِندہ جِسے بَغَیر پاوں کے پیش کیا جاتا ہے ۔
Martmoor Name مرتمور: افسر ۔
Martron Adjective دایہ بچہ جنانے والی ۔
Martynia annua Noun چوا ہتھ جوڑی کواکو ٹھی
Martyr Verb شہید کرنا ۔
Martyrdom شہادت ۔
Martyred Verb شہید کیا ۔
Martyrium Noun وہ عمارت یا کوٹھری جس میں قدیم عیسائی اپنے مردے دفن کرتے تھے ۔
Martyrization Noun شہید بننا یا بنانا ۔
Martyrize Verb شہادت کا درجہ دِلانا ۔ شہادت کا درجہ مِلنا ۔ شہید ہونا ۔
Martyrolatry Noun شہید پرستی ۔
Martyrological Adjective شہیدوں کے متعلق ۔ تاریخ شہداء سے متعلق ۔ علمِ شہادت سے متعلق ۔
Martyrologicmartyrological
Martyrologist Noun ماہِرِ عِلمِ شَہادَت ۔ شَہادَت کے عِلم کا ماہِر ۔ شَہادَت کا عِلم جاننے والا ۔
Martyrology Noun عِلمُ الشُہدا ۔ شَہیدوں کی تَواریخ ۔ سیرُ الشُہدا ۔ شَہادَت نامَہ ۔ تاریخِ شُہدا ۔
Martyry Noun شَہید کا مَزار ۔ شَہید کا مَقبَرہ ۔ جَہاں شَہید کو دَفنایا جاۓ ۔
Martyt شہید ۔
Maru Noun جاپانی تجارتی جہاز ۔
Maruat Name ماروت: ایک فرشتہ کا نام ۔
Maruha Name مروحہ ۔ راحت کی چیز آرام کی چیز سکون کی چیز ۔
Marum Noun مرو
Marvel Verb حیران ہونا ۔