martensite – Meaning and Explanation

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

مارٹنسائیٹ : فولاد کا سخت اور پھوٹک جزو جو اس وقت بنتا ہے جب اسے ٹھنڈا ہونے کی شرح کی نسبت سے زیادہ شرح پر اس کے سخت ہونے کے درجہ حرارت سے ٹھنڈا کیا جائے ۔پیجیدہ آئرن ۔ کاربن ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

مارٹَن زائٹ ۔ سَخت فولاد کا ایک بُنیادی جُزو ، جو کاربَن اور لوہے کا مُرَکّب ہوتا ہے اور فولاد کو سَخت بَنانے کے عمَل کے دوران فولاد میں موجُود رہتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

مارٹن سائیٹ ۔ فولاد کا سخت اور پھوٹک جزویہ اس وقت بنتا ہے جب اسے اس کے سخت ہونے کی درجہ حرارت سے ٹھنڈا ہونے کی رفتار کی نسبت سے زیادہ رفتار پر ٹھنڈا کیا جائے ۔

🔹 Roman Urdu