English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Marrow Noun جوڑا ۔بر ۔دولہا یادلہن ۔
Marrow bone Noun ہڈی کا گودا جو پیدائش کے وقت سرخ رنگ کا ہوتا ہے
Marrow cavity Noun نلی ہڑی کے انر رمنح والی جگہ
Marrow cell Noun لبی خلیہ
Marrow fat Noun جلبان بڑامٹر
Marrow spinal Adjective ریڑھ کا ستون ۔
Marrow spoon Noun مغزش ۔نلی میں سے مغز نکالنے کی چمچی ۔گوداگش ۔
Marrow trade تنگ بیوپار ۔
Marrow vegetable Adjective ویجی ٹیبل میرو ۔ گھیا ۔ کدو ۔ موسمی بیل یا اس کا پھل ۔ یہ بیل تیزی سے پھیلتی اور قرب و جوار کے درختوں یا مینڈھوں پر چڑھ جاتی ہے ۔ پتے روئیں دار ہوتے ہیں ۔ نر اور مادہ پھول الگ الگ ہوتے ہیں ۔ دونوں زرد رنگ کے اور قیف نما ہوتے ہیں ۔ پھل لمبوترا یا گول اور مخروطی ہوتا ہے ۔ سبزی کے طور پر استعمال ہوتا ہے ۔
Marrowbone Noun گُودے والی ہَڈّی ، جو کھائی جاتی ہے ۔ مَغزی ہَڈّی ۔ گُودے کی نَلی ۔ گھُٹنے ۔
Marrowfat Noun بَڑا مَٹَر ۔ جَلیان ۔ ایک قِسم کا بَڑے بیجوں یا دانوں والا مَٹَر ۔ اِس کا بیج ۔
Marrowfat peas Noun بڑی مٹر ۔
Marrowless Adjective بغیر جوہر کے ۔ گودے کے بغیر ہڈیاں ۔ بے مغز ۔
Marrowsky Noun دو یا زیادہ متصل لفظوں میں پہلے حروف صحیح کا اتفاقی طور سے ادل بدل ہوجاتا ہے ۔
Marrowy Adjective گُودے کا ۔ مَغز دار ۔ پُرمَغز ۔ گُودے دار ۔
Marrubium vulgare Noun پہاڑی گندانہ فرابیئم
Marrupium Noun فوطہ
Marry Verb شادی کرنا ۔
Marry above your match and you get a master Idiom بڑے گھر پڑے میتھر ڈھوڈھو مرے ۔
Marry come up Interjection لاحول ولاقوۃ ۔
Marry first and love will follow Idiom شادی کے بعد محبت ہو ہی جاتی ہے ۔
Marry for love and work for siller Idiom پیسے کی امید شادی سے نہ رکھ بلکہ مشقت سے ۔
Marry in haste and repent at leisure Idiom جلدی کا نتیجہ ندامت ہے ۔
Marry into Verb کسی سے شادی کرکے اُس کے خاندان میں شامل ہونا ۔
Marry off Verb کسی کے لئے شوہر یا بیوی تلاش کرنا ۔
Marry off those who are single among you and those of your male and female servants who are righteous if they are poor god will enrich them of his grace for god is bounteous and all knowingq 24 32
Marry your son when you will your daughter when you can
Marrying Adjective شادی کرنے والا ۔ شادی کے لیے آمادہ ہونے والا ۔ شادی میں بندھنے والا آدمی ۔
Mars Phrase مریخ : ایک سیارہ جس کے دو سٹلائٹ ہیں ۔ اس کا مدار زمین اور جوپٹیر کے مداروں کے درمیان ہے ۔
Marsad Name مرثد ۔ رحمت کا فرشہ ۔