marrow vegetable – Meaning and Explanation

Part of speech : Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

ویجی ٹیبل میرو ۔ گھیا ۔ کدو ۔ موسمی بیل یا اس کا پھل ۔ یہ بیل تیزی سے پھیلتی اور قرب و جوار کے درختوں یا مینڈھوں پر چڑھ جاتی ہے ۔ پتے روئیں دار ہوتے ہیں ۔ نر اور مادہ پھول الگ الگ ہوتے ہیں ۔ دونوں زرد رنگ کے اور قیف نما ہوتے ہیں ۔ پھل لمبوترا یا گول اور مخروطی ہوتا ہے ۔ سبزی کے طور پر استعمال ہوتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu