English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Marcasite | Noun | {عربی} مَرغَش ۔ حَجرُالطُور ۔ لوہے کا بائی سَلفائیڈ جو قلعی کے رَنگ کا ہوتا ہے ۔ جو آرائشی کاموں کے لیے اِستعمال ہوتا ہے ۔ |
| Marcasitical | Adjective | آہنی پائرائٹ سے مُتعَلِّق ۔ مَرغَش کا ۔ |
| Marcassin | Noun | (نقابت) جنگلی سور کا بچہ ۔ |
| Marcato | Adjective, Adverb | گایکی میں سُروں کو زور دے کر ادا کیے جانے والے ۔ |
| Marcel | Verb | لہرانا جَیسے بالوں کو ۔ خاص انداز میں لوہے کے چھَلّوں کے ذَریعے گھُنگھریالے بال بَنانا جِن کے لہریئے پیشانی کے اُوپَر پھیلے ہوۓ ہوں ۔ |
| Marcel marcelwave | — | — |
| Marceled | Adjective | لہرایا خاص انداز میں لوہے کے چھلوں کے ذریعے گھنگھریالے بال بنائے ۔ |
| Marcella | Noun | ایک قسم کا دو سوتی یا کتانی کپڑا ۔ |
| Marceller | Noun | لہرانے والا ۔ |
| Marcescence | Noun | پَژمُردگی ۔ |
| Marcescent | Adjective | مارسی سینٹ ۔ پژ مردہ ۔ کملایا ہوا ۔ ٹوٹ کر گرنے کے بغیر کملا جانا ۔ |
| Marcgraviaceae | Adjective | مارک گریویسیا ۔ استوائی نباتی روگ رکھنے والی بیل نما جھاڑیاں ۔ ان کی پھول پتیاں کوزہ نما ہوتی ہیں اور شہد دان بن جاتی ہیں ۔ ان پہ ہمنگ برڈز منڈلاتے رہتے ہیں ۔ |
| March | Noun, Name | مارچ گريگورين سال کا تيسرا مہينہ ہے۔ شمالی نصف کرہ میں اس مہينے ميں سردی کا موسم ختم ہوتا ہے اور بہار کا آغاز ہوتا ہے |
| March alebeer | — | — |
| March brown | Noun | ایک مکھی جو مچھلی پکڑنے میں چارہ کے طور پر استعمال ہوتی ہے ۔ |
| March flat foot | Noun | پاﺅں کی انگلیوں کو کھچ لگنے کی وجہ سے انگلیوں کی ہڈیوں کا ٹوٹ جانا اور ان میں درد اور سوجن ہو جانا |
| March hare | Noun | دیوانگی ۔ پاگل پن ۔ جنون ۔ |
| March hemoglobinuric | Noun | طویل مشقت یا سخت ورزش کے بعد خون میں ہیموگلوبن نظر آنا |
| March land | Noun | سرحدی علاقہ ۔ |
| March past | Idiom | مارچ پاسٹ ۔ |
| March past | Idiom | مارچ پاسٹ ۔ |
| March violet | Noun | بنفشہ ۔ |
| Marchantiaceae | Adjective | مارکن ٹیسیا ۔ اوراق گل جیسے جگر کے کیڑے ۔ متعدد شاخے رکھتے ہیں ۔ بالائی سطح متشاکل اور درمیانی رگ نمایاں ہوتی ہے ۔ |
| Marched | Verb | سفر کیا ۔ |
| Marcher | Noun | مارچ کَرنے والا ۔ |
| Marches | Noun | حد سرحدیں ۔ سرحد ۔ |
| Marchesa | Noun | مارکِزہ ۔ مار کوئیس کی بیوی یا بیوہ ۔ مار کوئیس کے بَرابَر ذاتی رُتبَہ رَکھنے والی خاتُون ۔ |
| Marchese | مارکِزے ۔ مارکوئیس کا اطالوی مُترادَف ۔ | |
| Marching | Adjective | کوچ کرنے والی ۔ مارچ کرنے والی ۔ |
| Marching money | Noun | وہ زائد تخواہ جو فوجی افسران اور سپاہیوں کو ایک جگہ سے دوسری جگہ کوچ کرنے پر ملتی ہے ۔ |