English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Marathimahratti
Marathon Noun وہ کام جو کافی عرصہ تک جاری رہتا ہے اور جس کے لئے توانائی، صبر اور عزم و استقلال کی ضرورت ہوٹی ہے ۔
Marathoner Noun ایسی دوڑ میں حِصّہ لینے والا ۔
Marattiaceae Adjective میراٹی ایسیا ۔ استوائی فرن کا خاندان ۔ حلقوی پتوں کے بالائی پہلو پہ کامل بذرہ دان ہوتا ہے ۔
Maraud Verb لوٹ مار کرتے بھرنا ، غارت گری کرنا ، ڈاکہ ڈالنا ۔
Marauded Verb ڈاکا ڈالا ۔
Marauder Noun ڈاکُو ۔ حَملَہ آوَر ۔ لُٹیرا ۔ قَزّاق ۔ ڈَکیت ۔
Marauding Adjective لوٹ مار اور غارت گری کرنے والا ۔ چھاپامار ۔
Maraz al maut مرض الموت ۔
Marb Name مارب: ضرورت ۔
Marble Phrase مرمر ، سنگ مرمر : قدرتی کیلشیم کاربونیٹ کی ایک قسم ۔
Marble bone Noun مرمریں ہڈیاں
Marble cake Noun مَرمَریں کیک ۔ سیاہ اور سَفید پھینٹے ہوۓ اجزا سے بَنا ہوا کیک جِس کا رَنگ مَر مَر جَیسا ہوتا ہے ۔
Marble hearted
Marble paper Noun ابری کا کاغذ ۔
Marble was brought from numidia and carthage
Marble was brought from numidia and carthage
Marbled beauty Adjective ایک قسم کا پروانہ ۔
Marbledmarbly
Marbleize Verb سنگ مرمر کی طرح رنگنا ۔ ماربل بنانا ۔
Marbler Noun مَرمَرکار ۔ سَنگِ مَرمَر تَراش ۔
Marbles Noun بچوں کا کھیل ۔ بلوروں سے کھیلا جانے والا کھیل ۔
Marbling Noun کوئی نِشان جو رَگ دار مَرمَر سے مُشابَہ ہو ۔ نَقلی مَرمَر کو رَنگنے کا عمَل ۔
Marbly Adjective مرمر نُما ۔
Marboran مربورین ۔ تھیسازون ۔
Marburg disease دیکھو ۔
Marc Noun سیٹھی ۔ پھوک ۔ سیب یا انگور سے رس نکالنے کے بعد جو کچھ بچ رہتا ہے ۔ کھَل ۔ سُفَل ۔ فُضلَہ ۔
Marcain Noun تجارتی نام ۔
Marcan Adjective سینٹ مرقص کے بارے میں یا ان سے مُتعلق ۔
Marcarpio Noun مجلوق