English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Maqsood | Name | مقصود: مطلب ۔ مراد ۔ غرض ۔ |
| Maqsooda | Name | مقصودہ ۔ ارادہ کیا ہوا ۔ قصد کیا ہوا ۔ |
| Maqtazi | Name | مقتضی: ایک عباسی خلیفہ کا نام {مقتضی الامر اللہ} ۔ |
| Maquette | Noun | {فَنِ تَعمیر} مُجوَزّہ ڈیزائن کا چھوٹا سَہ جہتی پیمائشی نَمُونَہ ۔ |
| Maqui | Noun | ماکِس ۔ چائل کی آرائشی جھاڑی ۔ طِبّی شَراب جو اِس جھاڑی کے پھَلوں سے بَنائی جاتی ہے ۔ |
| Maquillage | Noun | سنگھار ۔ چہرے کی آرائش کا سامان ۔ چہرہ سنوارنا ۔ |
| Maquis | Noun | ماکِس ۔ پودوں کے نیچے اُگنے والی سَدا بَہار جھاڑی جو اوقیانوسی علاقے میں عام پائی جاتی ہے ۔ |
| Mar | Noun | خرابی ۔ نقص ۔ نقصان ۔ |
| Mar insce | Verb | سمندر میں جب جہاز خطرے میں گھر جائے تو کچھ بار جہاز کو بچانے کے لیے سمندر میں پھینک دیا جاتا ہے ۔ اس نقصان کو مختلف فریقوں میں تقسیم کر دیا جاتا ہے ۔ |
| Mara | Name | مارا ۔ ممتاز ۔ بلند ۔ تلخ ۔ سخت ۔ سرفراز ۔ |
| Marab | Name | ماراب: جو نیا نیا دولت مند ہوا ہو ۔ |
| Maraboumarabout | — | — |
| Marabout | Noun | مَرابَط ۔ شَمالی افریقہ میں مُسَلمان بُزُرگوں کا ایک طَبقَہ ۔ مَرابَط کا مَزار ۔ |
| Maraca | Noun | مَراکا ۔ تُونبے کا بَنا ہوا ایک تال دینے والا ساز ۔ تُونبے کی شَکَل کی کھَڑتال ، اِس میں بیج یا کَنکریاں بھَری ہوتی ہیں ۔ |
| Marafta | Name | مرافتہ ۔ دو ست سہیلی ۔ |
| Marah | Name | مراح ۔ شادی ۔ بیاہ ۔ |
| Marahat | Name | مراحت ۔ شادی بیاہ سرور مسرت خوشی ۔ |
| Maraila | Name | مرائلہ ۔ فوری جانا جلدی جانا ۔ |
| Maram | Name | مرام ۔ خواہش مقصد تمنا آرزو مراد مطلب ۔ |
| Marantacia | Adjective | میرن ٹیسیا ۔ یک فلقی پودوں کا خاندان ۔ پتے دو منزلہ غلاف اور زبانک رکھتے ہیں ۔ پھولوں میں ایک ہی فعال زر ریشہ اور ایک ہی پولن کی تھیلی ہوتی ہے ۔ ہر خانہ میں ایک ہی بیضک یا تخمک ہوتا ہے ۔ ۴۰۰ انواع ہیں ۔ ایرو روٹ وغیرہ ۔ |
| Marasca | Noun | ایک قسم چھوٹا اور سیاہ شاہ دانہ ۔ |
| Maraschino | Noun | مَیرسَکِینو ۔ کھَٹّی چیری کی بَنی ہُوئی شَراب ۔ |
| Maraschino cherry | نَقلی مَیر سَکِینو میں محفُوظ کی ہُوئی چیری جو کھانے میں چَٹنی کے طَور پَر اِستعمال ہوتی ہے ۔ | |
| Marasmatic | Noun | لاغر |
| Marasmic | Adjective | سوکھا ۔ |
| Marasmicmarasmoid | — | — |
| Marasmus | Adjective | سوکھے کا مرض بچے کے ہاتھ پائوں سوکھ جاتے ہیں کھوپڑی اور پیٹ بڑے ہو جاتے ہیں سوکھیا مسان ۔ |
| Maratab | Name | مراتب ۔ درجات ۔ |
| Maratha | Noun | ہندوستان کی ریاست مہاراشٹر کی جنگجو قوم کا فرد ۔ مرہٹہ ۔ مراٹھا ۔ |
| Marathan race | Noun | بڑی لمبی دوڑ ۔ |