English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Mared Name مارد: بلندو بالا ۔ اونچا ۔ باغی ۔ سرکش ۔
Mareeh Name مریح : ریا کرنے والا ۔ آزاد کرنے والا ۔
Maremma Noun کَچھار ۔ ساحلی دَلدَلی زَمین ۔ تَرائی ۔ کھادَر ، خاص طَور پر اِٹلی کے ساحِل سَمُندر پَر جَہاں ایک طَرَح کی بَدبُو ہوتی ہے ۔
Mares nest
Mares nest
Mares nest
Mares tail
Mares tail
Mares tail
Marevan Noun آہِستَہ عمَل کَرنے والا ۔ خُون نَہ جَمنے دَینے والا
Marfans syndrom hereditary genetic
Marfans syndrome
Marfat Name معرفت ۔ خداشناس ۔
Margaravial Adjective مارگریو سے مُتعَلِّق ۔
Margaret Noun عورتوں کا نام ۔ سیب کی ایک قسم ۔ ایک قسم کی ناشپاتی ۔
Margaric acid Noun مَرواریدی تیزاب ۔ چَربی کے تیزاب سے مِلتا جُلتا سَفید روغنی تیزاب جو کائی یا مَصنُوعی طَور پَر بَنایا جاتا ہے ۔ موتی سا آبدار تیزاب ۔
Margarine Noun مارگرین ۔ نقلی مکھن ۔
Margarinemargarinoleomargarine
Margaritaceous Noun موتی جیسا ۔ دُر صفت ۔
Margarite Noun آبیدہ ایلومینم کیلسئیم سِلی کیٹ ۔ بِلوری ساختمان جو ایسی آتشیں چَٹّانوں میں نَمُودار ہوتا ہے ۔ جِن میں مَدَوّر بِلور مَنکوں کی طَرَح یَک جا ہوتے ہیں ۔
Margaritic acid Noun ایک مروا ریدی ترشہ ۔ موتی سا آبدار تیزاب ۔
Margaritiferidae Adjective مارگاریٹی فریڈا ۔ معدہ پایاں صدفیوں کا خاندان ۔ ان کے خول تجارتی موتی یا مروارید کا ذریعہ بنتے ہیں ۔
Margaritiferous Adjective موتی بردار ۔
Margarodidae Adjective مارگاروڈیڈا ۔ یک وریدی اور مرواریدی حشرات پر مشتمل خاندان ۔ مادہ حشرہ کا جسم نمایاں قطعات پر مشتمل اور عام طور پر مومی اخراج میں ڈھکا ہوتا ہے ۔ زیادہ تر فصلوں کے کیڑے ہیں ۔
Margarodite Noun (معدنیات) ایک قسم کا ابرک جو موتی کی طرح چمکتا ہے ۔
Margaux Noun ایک قسم کی لال شراب جو فرانس میں بنتی ہے ۔
Margay Noun گُربَہ شیر ۔ شیر بِلا ۔ مارگے ۔ ایک چھوٹی چِتّی دار بِلّی جو امریکا کے گَرَم عِلاقوں میں پائی جاتی ہے ۔
Marge Noun حاشیہ ۔ کنارہ ۔ بارڈر ۔
Margent Noun حاشیہ ۔ کتاب کا حاشیہ ۔
Margey Adjective مارگے ۔ شیر بلا ۔ جنوبی امریکہ کا گوشت خور جانور جو شیر سے مشابہ ہے ۔