English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Marching order Noun کوچ کا سازو سامان ۔ کوچ کا حکم ۔ روانگی کا حکم ۔
Marching orders Idiom کوچ کرنے کی ہدایات ۔
Marching regiment Noun وہ فوجی دستہ جس کا کوئی مستقل پڑاو نہیں ہوتا ۔ جسے کسی جگہ بھی بھیجا جا سکتا ہے ۔
Marchioness Noun مارشنِس ۔ مارکوئیس کی بیوہ یا بیوی ۔ مارکوئیس کا رُتبَہ رَکھنے والی خاتُون ۔
Marchpane Noun بادام کے کیک کی لوئی ۔ بادام کا کیک ۔
Marcionism Noun مارشنِزَم ۔ دُوسری سے ساتویں صَدی عیسوی تک کی باطنی راہبانہ تحریک جو عہد نامہ قَدیم کو رَد کَرتی ہے اور اِس تَصَوُّر کو تَسلیم نہیں کرتی کہ خُدا حَضرَت عیسیٰ کی شَکَل میں نَمُودار ہوا ہے ۔
Marcionite Noun مارشنِی ۔ حَضرَت عیسیٰ کو خُدا نہ ماننے والا ۔
Marconi Noun مارکونی طریقہ پیام رسانی ۔
Marconi rigbermuda rig
Marconigram Noun بزریعہ وائرلیس پیغام رسانی ۔ لاسلکی پیغام رسانی ۔
Marconigraph Noun لاسلکی پیام پہنچانے کا آلہ ۔
Marcor Noun مرضیات ۔ دبلا پن ۔
Marcosian Noun دو صدی عیسوی میں مارکس کے قائم کردہ غناسطی نظام کا پیرو ۔
Mard Name مارد ۔ اونچا ۔
Marda Name ماردہ ۔ بلند اونچا ۔
Mardah Name ماردہ ۔ اونچی ۔ بلند ۔ فراز ۔ بغاوت ۔ سرکشی ۔
Mardan مردان ۔
Mardan railway station
Mardi gra Noun مارڈی گِرا ۔ توبَہ کا مَنگَل ۔ استَغفاری سَہ شُنبَہ ۔
Mardi gras Noun یومِ استغفار ۔ توبہ کا منگل ۔
Mardy Adjective اُداس ۔ چڑچڑا ۔ نخرہایا ۔
Mare گھوڑی ۔
Mare clausum Noun وہ سمندر جو کسی خاص ملک کے زیر اقتدار ہو ۔ بحیرہٴمحروسہ ۔
Mare liberum Noun بَحیرہ غَیر محرُوسَہ ۔ بحر غَیر محرُوسَہ ۔ بحیرہ آزاد ۔ کھُلا سَمُندَر ۔
Mare liberum Noun بَحیرہ غَیر محرُوسَہ ۔ بحر غَیر محرُوسَہ ۔ بحیرہ آزاد ۔ کھُلا سَمُندَر ۔
Mare mear
Mare nostrum Noun وہ سمندر جو کسی ایک ملک کے زیر اقتدار ہو یا دو یا زیادہ ملکوں کے باہمی معاہدے کے مطابق اس میں حصہ ہو ۔
Mare pular maria
Mare s tail Noun مادیان مو
Marechal niel Noun زرد رنگ کا چڑھنے والا گلاب ۔